یہ کیسا انصاف ہے ؟
ایک تو اختلافی مثلا چھڑا گیا پھر اس پر جب میں نے محنت شرو کی اور کر رہا ہو اب جاکے پوسٹ کرنا باقی تھا تھریڈ بند کر دیا گیا، افسوس تو یہ کے جسکو جو بولنا تھا بول ڈالے، میرے کچھ بولنے سے پہلے ایک طرفہ کمنٹس کے ساتھ تھریڈ بند
یا تو مجھے اسکا جواب دینے کا حق دیا جاۓ جو کے میرا حق ہے
یا پھر وہ تھریڈ ڈیلیٹ کیا جائے
ذمہ داران سے اچھی امید اور صحیح قدم کی توقع کے ساتھ
چیرفل>
@Don