سـر جهکاوگے تو پتهـر دیوتا ہو جائے گا
اتنا مت چاہو اسے، وه بیوفا ہو جائے گا
ہم بهی دریا ہیں، ہمـیں اپنا هنر معلوم هیں
جس طرف بهی چل پڑیں گے راسـته ہو جائے گا
کتنے سچائی سے مجهـ کـو زندگی نی کہہ دیا
تو نہیں مـیرا تو کـوئی دوسـرا ہو جائے گا
مـیں خـدا کا نام لے کـر پی رہا ہوں دوسـتوں
زہر بهی اس مـیں اگـر ہوگا، دوا ہو جائے گا
روٹهـ جانا تو محبت کی علامت ہے مگـر
کیا خبر تهے مجهـ سے وه اتنا خفا ہو جائے گا
سب اسی کی ہیں: هـوا، خـوشبو، زمـین و آسمـاں
مـین جهـاں بهی جاؤں گا اس کـو پتا ہو جائے گا
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.