✿ღdesigned✿♡♡◦✿ღღ◦poetry✿♡collection*♡✿ღ✿

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تو نے دیکھی ھے وہ پیشانی , وہ رخسار وہ ھونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ھم نے
تجھ پہ اُٹھی ھیں وہ کھوئی ھوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ھم نے

"فیض احمد فیض"
 
  • Like
Reactions: Aks_

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
غضب کی سیکھی ہیں اس نے محبتیں مجھ سے
جس کسی سے کرے گا _ کمال کر دے گا.........
 
Top