اسلام علیکم
ہم یہاں اپنی اپنی پسند کے شعر اور قطعات پوسٹ کریں گے
تو چلیں شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
منہ نہ دکھلاوے، نہ دکھلا، پر بہ اندازِ عتاب
کھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھے
غالب
@Sarlaa_TM @Abidi @Hoorain @Mahiya @Pariwisha @Azeyy @Masoom_girl @isma33 @huny @Asheer @Iceage-TM @Chulbuli @attiya @NamaL @S_ChiragH @ChoCo @yoursks @faari @Fa!th