2 lines ashaar

  • Work-from-home

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
آج اُس کی حدِ بخشش ہے تیرے سر سے بلند
آج اپنے سر سے بھی اُونچا ذرا کشکول کر
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کشکول کے بدلے میں انہیں تاج ملے ہیں
میں ہاتھ میں اک جام لیے جھوم رہا ہوں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
نہ بزم اپنی،نہ ساقی اپنا،نہ شیشہ اپنا،نہ جام اپنا
اگر یہی ہے نظام ہستی تو غالب ، زندگی کو سلام اپنا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زندگی جب بھی کسی شئے کی طلب کرتی ہے
میرے ہونٹوں پہ تیرا نام مچل جاتا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں
ہم تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نقل اس کی بیوفائی کی ہے اصل
کب وفاداری درد و دیوار کا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اشکوں کی زباں ہوگئی خاموش یہ کہہ کر
اب کوئی کرے عشق کا اظہار کہاں تک
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تُو
 
Top