ميری زندگی ميں شامل کئی اور بھی دکھ ہوں گے
مگر ان دکھوں سے بڑھ کر تيری دوستی کے ہوں گے
کبھی دوستی سے پہلے کبھی دوستی کے بعد
ميرا دل جو پی رہا ہے يہی زہر جام ہوں گے
کہيں قتل زندگی ہے کہيں خون دوستی ہے
يہ جو آ رہا ہے موسم يہی کام عام ہوں گے
مگر ان دکھوں سے بڑھ کر تيری دوستی کے ہوں گے
کبھی دوستی سے پہلے کبھی دوستی کے بعد
ميرا دل جو پی رہا ہے يہی زہر جام ہوں گے
کہيں قتل زندگی ہے کہيں خون دوستی ہے
يہ جو آ رہا ہے موسم يہی کام عام ہوں گے