A Huge Collection Of Ashars

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

ہم سے پوچھو مزاج بارش کا
ہم جو کچے مکان والے ھیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wahan na phol khilty haen na he mosam badalty haen
Wahan to kuch nhi hota jahan per tum nhi hoty
 
  • Like
Reactions: Hoorain

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
م کو دیکھا تو یہ خیال آیا
زندگی دھوپ تم گھنا سایہ
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ایک سرکش سے محبت کی تمنا رکھ کر
خود کو آئین کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
دے کر جھلک سی آپ تو پردے میں ھو گئے
اور کہہ گئے نگاہ سے ڈھونڈا کرے کوئی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آسمانوں میں وہ مصروف بہت ھے ، یا پھر
بانجھ ھونے لگے ، الفاظ مناجاتوں کے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
گِلہ کریں بھی تو کِس سے، وہ نامُرادِ جنوں
جو خود زوال کی جانب بڑی خوشی سے گئے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی
سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا
اک شخص نے مجھ کو مار دیا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یہ سجا سجایا گھر ساتھی
مری ذات نہیں مرا حال نہیں
اے کاش کبھی تم جان سکو
اس سکھ نے جو آزار دیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ تو پھولوں کے،خریدار نظر آتے ہیں
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
اُترے جو زندگی تیـــــــــری گہرائیوں میں ہم،
محفل میں رہ کـر بھی رہے تنہائیوں میں ہم،
دیوانگی نہیں تو اِسے اور کیا کہیں ۔۔۔ـ۔۔۔۔۔۔؟؟
اِنسان ڈھـــونڈتے رہے پرچھائیوں میں ہم
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

محبت کرنی ھے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ھو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے
اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
یاد سے یاد کا تعلق ہے
دَرد اُٹھتا نہیں کبھی تنہا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ajab mushkil mein hoN ay rashk jab se us ko dekha hai
na daalay charkh yeh aafat kisi dushman k dushman par
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
روح پر نقش تھے وہ نقش ابھی تک جن میں
رنگ بچپن کی کسی یاد نے بھر رکھا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

پوچھتے ہیں کہ کیا ھوا دل کو
حسن والوں کی سادگی نہ گئی
 
Top