hmmmmچیزیں حیثیت نھیں رکھتیں، انسا ن بھی نھیں ر کھتے، اھم ہوتے ہیں ر شتے۔ جب ہم سے چیزیں چھین لی جائیں
تو دل ڈوب ڈوب کر ابھرتا ہے
مگر جب رشتے کھو جائیں تو دل ایسا ڈوبتا ہے که ابھر نھیں سکتا۔
نمره احمد کے ناول " پا ر س " سے اقتباس
i guess true...
asks for some xperience thou..