اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں
اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں
ھوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔kn kehta hnsny ko
ھوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔ھوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔
اس کو دیکھا نہیں کئی دن سے
آنکھ بیکار ہی نہ ہو جائے
ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو ۔ ۔ ۔ ۔ھوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔
aagyy??![]()
sahi .. mjhy thek yad thaہوئے تم دوست جس کے، دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو ۔ ۔ ۔ ۔