Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,237
3,477
1,313
Dubai

مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا
میں اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hum na hun gy to koun mnaye ga tmhe
Ye buri baat hy her bat pe rotha na kro
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاوں والے
کیا ہوئے لوگ وہ زلفوں کی گھٹاوں والے

اب کے بستی نظر آتی نہیں اجڑی گلیاں
آو ڈھونڈیں کہیں درویش دعاوں والے

سنگزاروں میں مرے ساتھ چلے آئے تھے
کتنے سادہ تھے وہ بلورّ سے پاوں والے

کیا چراغاں تھا محبت کا کہ بجھتا ہی نہ تھا
کیسے موسم تھے وہ پرﹸ شور ہواوں والے

تو کہاں تھا مرے خالق کہ مرے کام آتا
مجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداوں والے

ہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن !
خامشی کے سبھی تیور ہیں صداوں والے

(محسن نقوی)
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,237
3,477
1,313
Dubai
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دکھا دو
وہ شخص جو اندر سے بھی با ہر کی طرح ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہاری آنکھ میں ٹھہرا ہوا پانی بتاتا ہے؛
محبت کی تھی تم نے اور اسکا مان رکھا ہے٠
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,237
3,477
1,313
Dubai
وہ مجھے پیار سے روتے میں ہنسانے والا
یاد آتا ہے تو ہنستے میں رلا دیتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,237
3,477
1,313
Dubai

وہ مہرباں ہےتو اقرار کیوں نہیں کرتا
وہ بد گماں ہےتو سو بار آزمائےمجھے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Jin ko sadaqtun pe koi shak na kr sky
Tum b kitab e dill ki unhi ayatun me ho
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,237
3,477
1,313
Dubai

وہ شخص آخری سچ ھے میرے فسانے کا
اور اس کے بعد کا قصہ فقط کہانی ھے

 
  • Like
Reactions: Spirit

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Apni rehmat k khazany se ata kr Malik
Khwab oqat me reh kr nhi dekhy jaty
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,237
3,477
1,313
Dubai

اے چشم فلک اے چشم زمیں ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو
میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاوں

:-w /:)
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
کفر کے فتووں نے توہین کے اعلانوں نے
طبل جنگ نے اور جبر کے زندانوں نے
انہی ملاؤں خلیفاوں نے سلطانوں نے
کبهی رحمان کے پر جوش ثناء خوانوں نے
اور کبهی رحمت عالم ترے دیوانوں نے
"ساری دنیا نے بهی مل کر نہیں مارے ہوں گے
جتنے مارے ہیں مسلمان مسلمانوں نے "
(عرفان حیدر)
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
اُسے کاٹــا گیـــا، پیسـا گیـــا، گُوندھا گیــــا، لیکن!
سبق گندم سے لینا، پھر بھی دُنیـا بُھول جـاتی ہے

کِسی بُھوکے کے کام آنے سے پہلے ، غور سے دیکھو!
دہکتی آگ پر روٹی، خُوشــی سے پُھول جــاتی ہے
 
Top