یہیں سے کاروانِ رنگ و بُو اِک روز گُزرا تھا
چَمن کے زرد پتّے یادگاریں ہیں بہاروں کی

چَمن کے زرد پتّے یادگاریں ہیں بہاروں کی


عجب ٹھہراؤ پیدا هو رها هے روز و شب میںعجب ٹھہراؤ پیدا هو رها هے روز و شب میں
میری وحشت ... کوئی تازہ مصیبت چاهتی هے .......!!!
آپ کا آنچل بھی ہےکب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے
دیکھو آنچل پے سجاے ہیں ستارے میں نے