Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,481 سودا چمن کا جب بھی ہوا گل ہی گنے گٸے خود کو یونہی سمجھتی تھیں نواب تتلیاں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,482 نام ہونٹوں پہ تیرا آئے تو راحت سی ملے تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے؟
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,483 اور کیا آخر تجھے اے زندگانی چاہیۓ آرزو کل آگ کی تھی آج پانی چاہیۓ کہاں کی ریت ہے جاگے کوٸی سوۓ کوٸی رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیۓ
اور کیا آخر تجھے اے زندگانی چاہیۓ آرزو کل آگ کی تھی آج پانی چاہیۓ کہاں کی ریت ہے جاگے کوٸی سوۓ کوٸی رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیۓ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,484 جب اپنی بے کلی سے خودی سے کچھ نہیں ہوتا پکاریں کیوں کسی کو ہم کسی سے کچھ نہیں ہوتا کوٸی جب شہر سے جاۓ تو رونق روٹھ جاتی ہے کسی کی شہر میں موجودگی سے کچھ نہیں ہوتا
جب اپنی بے کلی سے خودی سے کچھ نہیں ہوتا پکاریں کیوں کسی کو ہم کسی سے کچھ نہیں ہوتا کوٸی جب شہر سے جاۓ تو رونق روٹھ جاتی ہے کسی کی شہر میں موجودگی سے کچھ نہیں ہوتا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,485 کسی کی تربیت کا ہے نتیجہ یہ آنسو مسکرانے لگ گٸے ہیں کہانی رخ بدلنا چاہتی ہے نٸے کردار آنے لگ گٸے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,486 اِس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کوِ چُپ چاپ بِکھرنا ھے، تماشہ نہیں کرنا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,487 موت تو خیر اک حقیقت ہے زندگی کیوں سزا بنی ہوٸی ہے Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,488 تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,489 ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,490 میں نے اک شخص کے تجسس میں جانے کس کس سے رابطہ رکھا Reactions: Siyaah_Posh
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,491 گزر گیا جو کسی دن گزرنے والا تھا میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,492 پیاس صحرا کی اب بجھانی ہے میں سمندر اُٹھا کے لاتا ہوں Kavi Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,493 میری آنکھوں کے دام پورے دو میں نے خوابوں سمیت بیچی ہیں Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,494 ﺗﻢ ﺍﮨﻞ ﻧﻈﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,495 ہم کو معلوم ہے شہرت کی بلندی ہم نے قبر کی مٹی کا دیکھا ہے برابر ہونا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,496 محبت ایسا دریا ہے کہ بارش روٹھ بھی جاۓ تو پانی کم نہیں ہوتا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,497 اپنی قسمت میں سبھی کُچھ تھا فقط پُھول نہ تھے تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,498 سنو تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں عجب ہے المیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں یہی میرا فسانہ ہے یہی میری کہانی ہے
سنو تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں عجب ہے المیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں یہی میرا فسانہ ہے یہی میری کہانی ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 23, 2021 #25,499 ہنسنے والوں کو رلا کر بھی مسکراتے ہیں یہ جہان والے ہمت کہاں سے لاتے ہیں؟ Last edited: Feb 23, 2021 Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Feb 23, 2021 #25,500 تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ میں نے سرحد پہ جان دینی تھی