Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,221 Angela said: ہم تو بولے گا Click to expand... کم چک کے رکھو Reactions: Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Nov 30, 2021 #27,222 Fantasy said: میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے Click to expand...
Fantasy said: میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے Click to expand...
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Nov 30, 2021 #27,223 Fantasy said: کم چک کے رکھو Click to expand... ہتھ پواؤ۔
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Nov 30, 2021 #27,224 ہر درد ابھی باقی ہے ہر زخم ابھی تازہ ہے۔
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,225 Angela said: ہتھ پواؤ۔ Click to expand... Zara zor laga k haiyya
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,226 یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,227 چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے مجھ کو زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے Reactions: Angela
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Nov 30, 2021 #27,228 Kavi said: میں ہجر اور وصل کے دو مرحلوں میں ہوں بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی Click to expand... واہ بہت خوب Reactions: Kavi
Kavi said: میں ہجر اور وصل کے دو مرحلوں میں ہوں بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی Click to expand... واہ بہت خوب
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Nov 30, 2021 #27,229 تعلقات ابھی اس قدر نہ ٹوٹے تھے کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے یہ اہلِ ہجر کی بستی ہے احتیاط سے چل مصیبتوں کی یہاں انتہا گزرتی ہے نہ پوچھ اپنی انا کی بغاوتیں محسن درِ قبول سے بچ کر دعا گزرتی ہے Reactions: Fantasy
تعلقات ابھی اس قدر نہ ٹوٹے تھے کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے یہ اہلِ ہجر کی بستی ہے احتیاط سے چل مصیبتوں کی یہاں انتہا گزرتی ہے نہ پوچھ اپنی انا کی بغاوتیں محسن درِ قبول سے بچ کر دعا گزرتی ہے
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Nov 30, 2021 #27,230 کون دُشمن تیری طرح کا تھا اور ہم کِس سے دوستی کرتے عشق اُجرت طَلب نہ تھا ورنہ ہم تیرے دَر پے نوکری کرتے Reactions: Angela and Kavi
کون دُشمن تیری طرح کا تھا اور ہم کِس سے دوستی کرتے عشق اُجرت طَلب نہ تھا ورنہ ہم تیرے دَر پے نوکری کرتے
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Nov 30, 2021 #27,231 تجھ کو احساس ہی کب ھے کہ کسی درد کا داغ,آنکھ سے دل میں اتر جائے توکیا ھوتا ھے؟ تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھے .....کیا معلوم, موسمٍ ہجر ٹھہر جائے تو ....کیا ھوتا ھے؟....! Reactions: Angela
تجھ کو احساس ہی کب ھے کہ کسی درد کا داغ,آنکھ سے دل میں اتر جائے توکیا ھوتا ھے؟ تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھے .....کیا معلوم, موسمٍ ہجر ٹھہر جائے تو ....کیا ھوتا ھے؟....!
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,232 تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,233 وقت سے پہلے کئی حادثوں سے لڑا ہوں میں اپنی عمر سی کئی سال بڑا ہوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Nov 30, 2021 #27,234 پوچھا ھے مرا حال کسی اور سے اُس نے میرے لئے اُس کا یہی پیغام بہت ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 30, 2021 #27,235 سامنے ہوتا ہوں لیکن مجھے رد کرتا ہے بعض اوقات آئینہ بھی حد کرتا ہے Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,236 مُجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,237 ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سندس ایساکہ موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی Reactions: Angela and Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,238 ہم نہ ہوں گے تو کسی اور کے چرچے ہوں گے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,239 آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,240 بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے