Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

کُوچہِ یار میں ہو گا کہیں مصروفِ طَواف
دِل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتی ہوں
یوں پلٹ جائے اگر زندگی تو کیا بات ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

ساری خوشیاں ہیں عارضی دل کی
جتنے دُکھ ہیں وہ دائمی دُکھ ہیں
ہم مُحبت بھی سہہ نہیں پائے
فیض کہتے تھے اور بھی دُکھ ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

کب پلٹ کر تجھے وہ دیدہ تر دیکھیں گے
جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

منزل کو نہ پہچانے رہِ عشق کا راہی
ناداں ہی سہی ایسا بھی سادہ تو نہیں تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

تــم نـے کیا ســوچ کــر میــرے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا؟
عشــق گھـر کا کوئی مــلازم ہـے؟
کہ ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

مُحبت نام ہے جس کا وہ مُحسن قید ایسی ہے
کہ عُمریں بیِت جاتی ہیں سزا پُوری نہیں ہوتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج
اس بار اندھیرا میرے اندر سے اُٹھا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا
لوگ اِتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

ڈرا رہا ہے مسلسل یہی سوال مجھے
گزار دیں گے یوں ہی کیا یہ ماہ و سال مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

ﮐُﻨﺞِ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ، ﺩﺷﺖِ ﺯﯾﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﺋﮯ
ﮐﻮﻥ ﻻ ﺳﮑﺘﺎ ہے ہم ﺩﻝ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﺋﮯ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

عُمرِ رفتہ کو تِرے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے مُمکن ہے زمانے لگ جائیں
کیا سِتم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کُھلا رہ جائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

مجھ سے رسماَ بھی نہیں ہاتھ ہلایا جاتا
کوئی جاتا ہے تو بس آنکھ جھپک دیتا ہوں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

آشوب ہے ایسا کہ سَراسِیمہ ہے وِحشت
یہ عجزِ بَیاں زخم بھی دھونے نہیں دیتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

رابطہ ٹوٹ چُکا ہے تو صدائیں کیسی
اب جو مِلنا ہی نہیں ہے تو وفائیں کیسی
چند یادیں ہیں اور آنسو ہیں واپس لے لو
!جب کوئی جُرم نہیں ہے تو سزائیں کیسی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

تجھ کو معلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ
تُو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,316
3,477
1,313
Dubai

محو تسبیح تو سب ہیں مگر اِدراک کہاں
زندگی خود ہی عبادت ہے! مگر ہوش نہیں
 
Top