Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

نہ ہو زہر تو اپنا ہی لہو پیتے ہیں
جام خالی نہیں رہتے سُقراطوں کے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کوئی لہجہ، کوئی جملہ، کوئی چہرا نکل آیا
پرانے طاق کے سامان سے کیا کیا نکل آیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
فُرقت ہے جان لیوا تو قربت ہے جاں تراش
ہجر و وصال ہوتے ہیں یکساں کبھی کبھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
یہ مُحبت بهی عجب کارِ ذیاں ہے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
سرد ہوائیں بول رہی ہیں بالکل اُس کے لہجے میں
میں بھی یاد کی چادر اوڑھے اُس کو سننے بیٹھا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کون آنکھوں میں چُھپے کرب کو پڑھتا ہو گا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دھڑکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اِتنے سُنسان ہو گئے ہیں ہم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

مُحبت نام ہے جس کا وہ محسن قید ایسی ہے
کہ عُمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کون مانے گا یہ، اب کِس کو یقیں آئے گا
میں وُہی ہوں جو کبھی جان سے پیارا تھا تمھیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ لوگ؟
بھیگی آنکھوں سے"سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ لوگ؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں
اِک غیب سے آیا ہوا مِصرعہ ہے کہ تم ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اُمید پہ قایم ہے یہ دنیا تو پھر اِس میں
مُجھ کو تِرے ہونے کا سہارا بھی بہت ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں دریچوں کی طرح خود کو کُھلا رکھتا ہوں
وہ ہواؤں کی طرح مجھ سے گزر جاتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہم بھی باندھیں گے تیرے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کھیل دونوں کا چلے، تین کا دانہ نہ پڑے
سیڑھیاں آتی رہیں، سانپ کا خانہ نہ پڑے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دِل ویراں ہے، تِری یاد ہے، تنہائی ہے
زندگی درد کی بانہوں میں سِمٹ آئی ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِک زخم مُجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیئے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
 
Top