Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
جب خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں
کسی کے لوٹ آنے کا
تو پھر لفظوں میں کیسے لکھ سکیں گے
اس کی آمد کی کہانی کو
وفا کی حکمرانی کو
سُنو، تم بھی ذرا دیکھو
محّبت کی دُعائیں مانگتی شب نے
نئے اِک سُرخ رو دن کے سُہانے خواب
دیکھے ہیں
یہ کیسا خُوشنما احساس ہے
آئندہ برسوں میں
ہر اِک موسم ، ہر اک دن کی دھنک
کرنوں کو
ہم اِک ساتھ برتیں گے
سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں
 
  • Like
Reactions: maryamtaqdeesmo

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
ڈر…
مجھے اُس سے محبت ہے
مگر کیسے کہوں اُس سے
وہ میری بات کوسنجیدگی سے
کم ہی لیتی ہے
ہر اِک پَل مسکرانا
کھلکھلانا
دوستوں پر فقرے کَسنا
نِت نئے معصوم منصوبے بنانا
شوخ چنچل ہر گھڑی تازہ شرارت میں بہت مصروف رہتی ہے
مگر اک اور خدشہ بھی ہے جو مجھ کو
مِرے اظہار سے اقرار سے خود روکے رکھتا ہے
کہ مہکے خواب بُننے کھیلنے کا وقت ہے اُس کا
مِری چاہت
کہیں معصومیت نہ چھین لے اُس کی
سدا سے ہم نے دیکھا ہے
محبت آدمی کو اس قدر سنجیدہ کرتی ہے
کہ پھر محفل، تماشے، کھیل اُس کو بوجھ لگتے ہیں
میں ڈرتا ہوں
کہیں یہ بھولپن اُس کا
یہ ہر پل، چہچہانا، مُسکرانا سب
مِرے اظہارسے سنجیدگی میں نابدل جائے
کہیں اُس شوخ کو بھی روگ کوئی، چپ نہ لگ جائے
مجھے اُس سے محبت ہے
مگر
کیسے کہوں اُس سے
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺗﻢ ﺷﮩﺮِ ﺻﻨﻮﺑﺮ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺠﺪ ﮐﺎ ﺻﺤﺮﺍ ﺗﮭﺎ
ﺗﻢ ﺣﺴﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻝ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ

ﺟﺐ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺮﮮ ﺁﻧﺴﻮ
ﻭﮦ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﺮﺏ ﮐﺎ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﮭﺎ

ﺍﺏ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺳﮩﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻮﭼﻮ ﺗﻮ ﺫﺭﺍ ﺍﮎ ﭘﻞ
ﺟﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ

ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ
ﺳﮩﻤﺎ ﮨﻮﺍ ﺻﺤﺮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻣﮉﺍ ﮨﻮﺍ ﺩﺭﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﯾﮧ ﺟﺒﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﺩﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﯾﮧ ﻧﺎﺯﺵِ ﺑﮯ ﺟﺎ ﮐﯿﺎ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ

ﺑﮩﮑﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﮑﺎ ﺳﻨﺒﮭﻼ ﺗﻮ ﻭﻟﯽ ﭨﮭﮩﺮﺍ
ﺍﺱ ﭼﺎﮎ ﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ ﻧﺮﺍﻻ ﺗﮭﺎ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻧﺒﯿﻞ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺬﯾﺮﺍﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﯽ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ

@[USERGROUP=109]Tag_TM[/USERGROUP]
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں کہ پرشور سمندر تھے میرے پاؤں میں
اب کہ ڈوبا ہوں تو سوکھے ہوئے دریاؤں میں

نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں
تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں

دن کے ڈھلتے ہی اجڑ جاتی ہیں آنکھیں ایسے
جس طرح شام کو بازار کسی گاؤں میں

چاکِ دل سی کہ نہ سی زخم کی توہین نہ کر
ایسے قاتل تو نہ تھے میرے مسیحاؤں میں

ذکر اُس غیرتِ مریم کا جب آتا ہے فراز
گھنٹیاں بجتی ہیں لفظوں کے کلیساؤں میں
 
  • Like
Reactions: maryamtaqdeesmo

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہا
جا، اب تیرا خیال مجھے بھی نہیں رہا

تُو نے بھی موسموں کی پذیرائی چھوڑ دی
اب شوقِ ماہ و سال مجھے بھی نہیں رہا

میرا جواب کیا تھا تجھے بھی خبر نہیں
یاد اب تیرا سوال مجھے بھی نہیں رہا

جس بات کا خیال نہ تُو نے کیا کبھی
اُس بات کا خیال مجھے بھی نہیں رہا

توڑا ہے تُو نے جب سے میرے دل کا آئینہ
اندازہء جمال مجھے بھی نہیں رہا

باقی میں اپنے فن سے بڑا پرخلوص ہوں
اس واسطے زوال مجھے بھی نہیں رہا
 
  • Like
Reactions: maryamtaqdeesmo

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں محبت میں اُس مقام پہ ہوں جہاں

میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مُسلسل
 
  • Like
Reactions: maryamtaqdeesmo

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113

وہی درپیش ہے پھر زندگی خوابوں خیالوں کی
کہاں ہے اب تمہاری وہ محبت اتنے سالوں کی؟

اگر میرے مقدر میں اندھیرا ہی اندھیرا تھا
کہانی کیوں سنائی تھی مجھے تم نے اجالوں کی؟

بڑا ہے فرق دونوں میں، مگر دلچسپ ہیں دونوں
تیری دنیا جوابوں کی، میری دنیا سوالوں کی

تمھیں جب سے میں لکھتا ہوں، تمھیں جب سے میں پڑھتا ہوں
ضرورت ہی نہیں پڑتی کتابوں کے حوالوں کی

تعلق جوڑنا اور توڑنا تم سے کوئی سیکھے
کہاں سے آگئی تم کو مہارت ایسی چالوں کی؟

شگفتہ دل کو رکھا ہے فقط اس واسطے ہم نے
ضرورت پھر نہ پڑ جائے تمھیں میری مثالوں کی
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں
اپنے جھوٹے دکھ سے تم کو کب تک دکھ پہنچاؤں گا

تم تو وفا میں سرگرداں ہو، شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے، میں پاگل ہو جاؤں گا

جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا، میں تو اک پچھتاوا ہوں
کھوؤں گا، کڑھتا رہوں گا، پاؤں گا، پچھتاؤں گا

عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا

شام کو اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
تم مجھ کو اتنا نہ چاہو میں شاید مر جاؤں گا

عشق کسی منزل میں آ کر اتنا بھی بے فکر نہ رہو
اب بستر پر لیٹوں گا میں لیٹتے ہی سو جاؤں گا....

@[USERGROUP=109]Tag_TM[/USERGROUP],
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بنے کوئی تمھارا کس لیے جی؟
یہ چنچل سا اشارہ کس لیے جی؟

اگر ھے تیرگی کا راج ھر سُو
تو پھر روشن ستارہ کس لیے جی؟

وہ کہتا ھے کہ دل پھر سے لگاؤ
خسارے پر خسارہ کس لیے جی؟

میری آنکھوں کو جگنو کہہ رہے ھو؟
مگر یہ استعارہ کس لیے جی؟

کوئی رشتہ نہیں باقی تو بولو
مجھے تم نے پکارا کس لیے جی؟

بہت سے کام ھیں کرنے کے باقی
محبت پر گزارہ کس لیے جی؟

بھنور سے دوستی کا کیا سبب ھے؟
کنارے سے کنارہ کس لیے جی؟

مری الجھی رہے لٹ، تم کو کیا ھے
اِسے آ کے سنوارا کس لیے جی؟

کہاں ھے جیتنے کا شوق بولو؟
بتا دو دل کو ہارا کس لیے جی؟

ملیں گے جب کبھی موقع ملا تو
ابھی سے استخارہ کس لیے جی؟
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں
اپنے جھوٹے دکھ سے تم کو کب تک دکھ پہنچاؤں گا

تم تو وفا میں سرگرداں ہو، شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے، میں پاگل ہو جاؤں گا
very nice

Top