Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
عشق مجھ کو نہیں، وحشت ہی سہی
میری وحشت، تِری شہرت ہی سہی

قطع کیجے نہ، تعلّق ہم سے
کچھ نہیں ہے، توعداوت ہی سہی

میرے ہونے میں، ہے کیا رُسوائی؟
اے، وہ مجلس نہیں، خلوت ہی سہی

ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے
غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی

اپنی ہستی ہی سے ہو، جو کچھ ہو
آگہی گر نہیں، غفلت ہی سہی

عمر ہر چند کہ ہے برق خرام
دل کے خوں کرنے کی فرصت ہی سہی

ہم کوئی ترک وفا کرتے ہیں
نہ سہی عشق، مصیبت ہی سہی

کچھ تو دے، اے فلکِ نا انصاف
آہ وفریاد کی رُخصت ہی سہی

یار سے چھیڑ چلی جاے، اسد
گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی

@[USERGROUP=109]Tag_TM[/USERGROUP]

mere mijaaz ko smajhne k liye bas itna hi kafi hai,,,
mai uska har giz nahi hota Jo har kisi ka ho jaye,,,,
 
  • Like
Reactions: Missing-Person

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
وسعت_چشم کو ______ اندوہ_بصارت لکھا
میں نے اک وصل کو اک _____ہجر کی حالت لکھا
میں نے لکھا کہ ____ صف دل کبھی خالی نہ ہوئی
اور کبھی خالی ہوئی بھی تو ______ ملامت لکھا
صرف ______ آواز کہاں تک مجھے جاری رکھتی
میں نے چپ سادہ لی ______ سناٹے کو عادت لکھا
یہ سفر پاؤں ہلانے کا نہیں _______ آنکھ کا ہے
میں نے اس باب میں رکنے کو _____ مسافت لکھا
میں نے پرواز لکھی ______حد فلک سے آگے
اور بے بال و پری کو بھی ______ نہایت لکھا
میں نے دستک کو لکھا ______ کشمکش بے خبری
جنبش_پردہ کو آنے کی _______ اجازت لکھا
لکھنے والوں نے تو ______ ہونے کا سبب لکھا
میں نے ہونے کو _____ نہ ہونے کی وضاحت لکھا
اشک گر سب نے لکھے _____ میں نے ستارے لکھے
عاجزی سب نے لکھی______ میں نے عبادت لکھا
میں نے خوشبو کو لکھا ______دسترس_گمشدگی
رنگ کو _______ فاصلہ رکھنے کی روایت لکھا
زخم لکھنے کے لیے _____ میں نے لکھی ہے غفلت
خون لکھنا تھا مگر ______ میں نے حرارت لکھا
حسن_گویائی کو لکھنا تھا لکھی _____ سرگوشی
شور لکھنا تھا سو ______ آزار سماعت لکھا !
میرے سر پر کبھی ______ افسوس کا سیا نہ رہا
رنج تھا جس کی جگہ _____ میں نے شکایت لکھا
میں نےتعبیر کو ______ تحریر میں آنے نہ دیا
خواب لکھتے ہوۓ ______ محتاج_بشارت لکھا
کوئی آسان رفاقت ______ نہیں لکھی میں نے
قرب کو جب بھی لکھا ______ جزو رقابت لکھا...!!
 
  • Like
Reactions: Missing-Person

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
Bas meri janib do Qadam Kar ke chale jana!
Palat kar dekhna phir ankh nam kar ke chale jana
Kisi ko rokna tu door sada tak na de sakon
Meri is bebasi ka tum gham kar ke chale jana
Yahan Ab Koi na aye, yeh andheron ki basti hai
Mere dilbar mere dil par rakam kar ke chale jana
Faqat ik bewafai he nahi ke ab talak mujh se
So mere sath tum bhi sitam kar ke chale jana
Abhi tak phir milain ge kah nahi paye ho tum mujh se
Meri jan yeh hai rukhsat ki rasm, kar ke chale jana
Jo kehti hain ke main tum se dubara mil na paon gi
Lakirain wo mere hathon se kam kar ke chale jana
Tumhare bad tu jine ka taswar hi nahin baki
Dafan bhi tum mujhe, meri kasm kar kr chale jana
 
  • Like
Reactions: Missing-Person

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہر کوئی دل کی ھتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
کس کو سیراب کرے کسے پیاسا رکھے

عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے میری جان کے دشمن تجے اللہ رکھے

ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم ناپ ترا
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے

ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے

یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جسیا رکھے
 
  • Like
Reactions: whiteros

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بہار آئی تو جیسے یک بار

لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
وہ خواب سارے، شباب سارے

جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
جو مٹ کے ہر بار پھر جیے تھے

نکھر گئے ہیں گلاب سارے
جو تیری یادوں سے مُشک بو ہیں

جو تیرے عشاق کا لہو ہیں
ابل پڑے ہیں عذاب سارے

ملالِ احوالِ دوستاں بھی
خمارِ آغوشِ مہوشاں بھی

غبارِ خاطر کے باب سارے
تیرے ہمارے سوال سارے، جواب سارے
\
بہار آئی تو کِھل گئے ہیں
نئے سرے سے حساب سارے
 
  • Like
Reactions: whiteros

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
dil he to haina sang o khasht dard se bhar ay na q
roen gy hum hazar bar koi humen ruly q​
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
خدا جانے تمہارے ذہن میں کیا ہے؟
مرے بارے میں تم کیا سوچتی ہو کہہ نہیں سکتا
مگر میں اسلئے ملنے سے کتراتا ہوں تم سے
کہ وہ باتیں جو ہم لکھتےہیں اپنےخط میں چاہت سے
وہ باتیں اور باتیں ہیں
وہ باتیں ایسی باتیں ہیں کہ بس باتیں ہی باتیں ہیں
حقیقت مختلف ہے ایسی باتوں سے
حقیقت منکشف ہوتی نہیں الفاظ لکھنے سے
زبانی گفتگو سے باہمی اظہار و عرض حال کرنے سے
بہت سی ایسی باتیں ہیں
جنہیں سننے کو کانوں کی نہیں آنکھوں کی حاجت ہے
اگر تم مجھ سے ملنے پر بہت اصرار کرتی ہو
تو پھر اک شرط ہے
اک لفظ بھی کہنا نہ ہونٹوں سے
فقط آنکھوں سے آنکھیں گفتگو کرتی رہیں گی
خلاء اپنے سوالوں کا
ان آنکھوں کی صدائیں خودبخود بھرتی رہیں گی
اگر ملنا ضروری ہے
تو چھوٹی سے مری یہ شرط اپنے ذہن میں رکھنا!
Aitbaar sajid..
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Marhale shoq ke dushwaar hua karte hain,
Saaye bhi raah ki diwaar hua karte hain,

Wo jo sach bolte rehne ki kasam khaate hain,
Wo adaalat mein gunaah-gaar hua karte hain,

Sirf haathon ko na dekho kabhi aakhen bhi parho,
Kuchh sawaali bade khuddaar hua karte hain,

Wo jo pathar yuunhi raste mein pade rehte hain,
Un ke seene mein bhi shaah-kaar howa karte hain.
 
  • Like
Reactions: whiteros

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﮨﻤﯿﮟ ﮔﯿﺎ​
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

چُراؤ نظریں، چھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ بڑھاؤ الجھن
تمہیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، خدا سے پایا، تو کیا کرو گے

رحیم ہے وہ، کریم ہے وہ، وہی مسیحا، وہی خدا ہے
اُسی نے سن لیں مر ی دعائیں، جو رحم کھایا تو کیا کرو گے
 
  • Like
Reactions: Marah and whiteros

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
خدا جانے تمہارے ذہن میں کیا ہے؟
مرے بارے میں تم کیا سوچتی ہو کہہ نہیں سکتا
مگر میں اسلئے ملنے سے کتراتا ہوں تم سے
کہ وہ باتیں جو ہم لکھتےہیں اپنےخط میں چاہت سے
وہ باتیں اور باتیں ہیں
وہ باتیں ایسی باتیں ہیں کہ بس باتیں ہی باتیں ہیں
حقیقت مختلف ہے ایسی باتوں سے
حقیقت منکشف ہوتی نہیں الفاظ لکھنے سے
زبانی گفتگو سے باہمی اظہار و عرض حال کرنے سے
بہت سی ایسی باتیں ہیں
جنہیں سننے کو کانوں کی نہیں آنکھوں کی حاجت ہے
اگر تم مجھ سے ملنے پر بہت اصرار کرتی ہو
تو پھر اک شرط ہے
اک لفظ بھی کہنا نہ ہونٹوں سے
فقط آنکھوں سے آنکھیں گفتگو کرتی رہیں گی
خلاء اپنے سوالوں کا
ان آنکھوں کی صدائیں خودبخود بھرتی رہیں گی
اگر ملنا ضروری ہے
تو چھوٹی سے مری یہ شرط اپنے ذہن میں رکھنا!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Haadsey bhi shaoor rakhtey hain,
Dhoond lete hain gham ke maron ko..
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اُنھیں خود اپنا بھی اندازۂ جمال نہیں !
جو پُوچھتے ہیں مِرے ہوش کیوں بحال نہیں
 
Top