جس شخص کا واسطہ قدم قدم پر دھوکے، چالبازی اور فریب سے پڑا ہو ، اس کے دل کے سیپ میں بد گمانی کا موتی پیدا ہو جاتا ہے، اور ناچاہتے ہوءے بھی وہ شخص ہر انسان کو اسی بدگمانی کے ترازو میں تولتا ہے اور اعتبار کے پرندے کو کبھی اپنے پاس اڑنے نہیں دیتا۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.