Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی ؟؟
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے دوست ھم نے ترکِ تعلق کے باوجود
محسوس کی ھے تیری ضرورت کبھی کبھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
شکایتیں بھی تھیں اسے تو صرف میرے خلوص سے
عجیب شخص تھا میری عادتیں نہ سمجھ سکا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم، نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم
وہ بوئے گل تھا کہ نغمہء جاں، مرے تو دل میں اتر گیا وہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ میکدے کو جگانے والا وہ رات کی نیند اڑانے والا
یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کے شام ہوتے ہی گھر گیا وہ
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار
میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
وہ میکدے کو جگانے والا وہ رات کی نیند اڑانے والا
یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کے شام ہوتے ہی گھر گیا وہ
aik aik kr k kro ,,u ne to auto pe lga di hy posting :p
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جس کے کاندھوں پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تو نے منزلوں کا
تری گلی سے نجانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

بنا چال چلے ، بنا مات کیے
جو بھاگتے بھاگتے تھک جائیں
وه ساۓ رک بھی سکتے هیں
چلو چھوڑو صنم اقرار کریں
هم دونوں جھک بھی سکتے هیں...
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نجانے کدھر گیا وہ
 
Top