Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,249
3,477
1,313
Dubai
زندگی ترے تعاقب میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
اسی امید پر تو جی رہے ہیں ہجر کے مارے
کبھی تو رخ سے اٹھے گی نقاب آہستہ آہستہ
 
  • Like
Reactions: Ishq

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہو
ممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
کہتے ہیں کہ امید پہ جیتا ہے زمانہ
وہ کیا کرے جس کو کوئی امید نہیں ہو
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
سُنوگے،داستانِ غم______لِکھوں میں؟؟؟
تمہیں تُم، خُودکومیں،یاہم، لِکھوں میں؟؟؟

یہی بہترہےہم دونوں کے____حَق میں
کہ جتناہوسکے____کَم کَم لِکھوں میں

نہ جانےکیوں_______ میراجی چاہتا
تیراقِصہ بُہت _____پُرنَم لکھوں میں

میں تیراغَم مناؤں_____ صدقِ جاں سے
تیرانوحہ تیراماتَم________ لِکھوں میں

یوں ہی ہوتی رہے_____شعروں کی آمَد
تُمھیں سوچوں تُمھیں ہردَم لِکھوں میں

ذرادَم لے_____طبیعت کی یہ عُجلت
ذراٹھہروں ___ذراتھَم تھَم لکھوں میں

تیری باتیں ______زمانےکوسُناؤں؟؟؟
ہوئ جو''گُفتگوباہم''، __لِکھوں میں؟؟؟

Wah....
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,249
3,477
1,313
Dubai
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭ ﻣﯿﮟ , ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮ ﺳﮑﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﻗﯿﺎﻡ ﺩﮮ
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
Fursat qaleel aur kahani taveel hay
shikwe to hain hazar.....magar janey dijye!

اب مُلاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبّت کا بھرم آتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,249
3,477
1,313
Dubai
کون مانے گا اب کس کو یقیں آئے گا
میں وہی ھوں جو کبھی جان سے پیارا تھا تمھیں
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,249
3,477
1,313
Dubai
احباب کا کرم ھے کہ خود پر کُھلا ھوں میں
مجھ کو کہاں خبر تھی کی اتنا بُرا ھوں میں

 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,249
3,477
1,313
Dubai
کرتا نہیں تم سے شکایت یہ دل مگر
کہنا یہ چاہتا ہے کہ تم ، تم نہیں رہے
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top