Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

دریا تھا، چاند رات تھی اور اُس کا ساتھ بھی
لیکن میں ایک اور ہی منظر سے خوش ھوا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

اِدھر بیٹھتا یا اُدھر بیٹھتا ہوں
کوئی کام اُلٹا ہی کر بیٹھتا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تردید کا صدمہ ہے نہ اثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دُکھ​
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بھر کے لایا تھا جو دامن میں ستارے صاحب۔۔
لے گیا لوٹ کے سب خواب ہمارے صاحب۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

تُو خواب ھے تو کسی روز میری نگاھوں میں اُتر
تُو صبر ھے تو کسی روز میری سزاوں میں اُتر
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ان کی جنت بھی کوئی دشتِ بلا ہی ہو گی
زندہ رہنے کو جو لذت نہیں بننے دیتے

 
  • Like
Reactions: ujalaa and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

میرے گوشہِ فراق میں، میری جان سے بھی عزیز تر
ایسا بھی ایک شخص ہے، جو ملا نہیں اور بچھڑ گیا
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

عادت مجھے بھی خوب تھی لُٹنے کی بار بار
ایسے ہی منتظر کی ضرورت اُسے بھی تھی
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
dil bhi cheer sakte hain daaman ki kiya auqaat
tuu zauq e tamasha paida kar hum roz tamasha kar lenge
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میری صدا ہوا میں بہت دُور تک گئی
پر میں بُلا رہا تھا جِسے، بے خبر رہا
 
Top