zabeRRRRRRRdastوہ خیال تھا کوئی دھنک نما، یا کوئی عکس تھا میرے رُوبروُ
!جو مجھے ہر طرف سے تُو لگا، وہ تُو ہی تھا یا کوئی ہوبہو
بیاں میں تھی وہ چاشنی کہ مہک رہا تھا حرف حرف
جیسے خوشبوں کی زُبان میں کوئی کر رہا ھو گفتگو