pata nahi kahan chupa kar rakhi hui hae aesi shaeri
وہ ہمیں بھول گئے؟ کوئی نئی بات کرو
لوگ تو صدیوں کی صحبت بھی بھلا دیتے ہیں
Mujhey pata hae aap kya likhney lagein thein, aur ye bhi pata hae kiun nahi likha....acha hi kia jo nahi likhaاور یہ کہ ہم عادتا کچھ لکھنے لگے تھے۔۔۔ لیکن پھر فینٹیسی کی بات یاد آ گئی۔۔ہم نے کچھ نہیں لکھا۔۔۔لیکن پھر فینٹیسی کی ہی ایک اور بات یاد آئی۔۔اس لئے دوبارہ لکھنے لگے ۔۔لیکن پھر رہنے دیا اور ڈاٹس ڈال دیئے ۔
ویسے آپ کو کیا لگتا کہ ہم کیا لکھنے والے تھے؟؟
Confidential hy kya? @AngelaMujhey pata hae aap kya likhney lagein thein, aur ye bhi pata hae kiun nahi likha....acha hi kia jo nahi likha
Confidential hy kya? @Angela
یہ ہوئی نہ عقلمندوں والی بات۔۔۔ بات کے سیاق و سباق سے پتہ چل جاتا ہے کہ کیا بات ہو سکتیMujhey pata hae aap kya likhney lagein thein, aur ye bhi pata hae kiun nahi likha....acha hi kia jo nahi likha
pata nahi kahan chupa kar rakhi hui hae aesi shaeri
مطلب آپ کی شاعری سے لُطف اندوز ہونے کے لیئے ماونٹ البروس پہ جانا پڑے گا؟
کوہ قاف کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البروس میں جو 18 ہزار 506 فٹ بلند ہے
ایسے ہی فینٹیسی اپیا کی بات سے غزل کا شعر ذہن میں آ گیا تو لکھ دیا
یوں کہیے کہ آپ کی بد مزہ شاعری پڑھنے کے لئے۔۔۔مطلب آپ کی شاعری سے لُطف اندوز ہونے کے لیئے ماونٹ البروس پہ جانا پڑے گا؟
good-maza shaeriیوں کہیے کہ آپ کی بد مزہ شاعری پڑھنے کے لئے۔۔۔