شاعری نہ کرو..ہم دھیان بٹا رہے ہیں اپنا
میں نے تھوڑی کیا :v نصیب اپنا اپنا
میں نے تھوڑی کیا :v نصیب اپنا اپنا
ہمیں دو کپ چاہئیے۔۔۔ زیادہ بھوک لگی ہے
ہم بھی اس وقت سچی مچی سوچ رہے کہ موڈ درست کر لینا چاہیئے...اب آئسکریم سے کیا ناراضی.ڈن ۔۔
aek to burger mangwaya aap ney , kon kon khaey ga isey?@shehr-e-tanhayi @Hamas
آ جائیں.
ہم نے آج ایسے ہی ناراضی میں اتنا کچھ نہیں کھایا..اب کم از کم اس پہ تو ہاتھ صاف کریں...
مسٹر کیوی آپ تو نہیں کھائیں گے؟؟؟ ہے نااا...تھروٹ انفیکشن اور سٹمک خراب ہو گا
ابھی آ جاتے ہیںماشاءاللہ کیوی بھیا ہیں نااا..ہمیں تو بریانی کھانے پہ زور دیا جا رہا اور ہم چپ چاپ موبائل پہ لگےہے نا غیر اخلاقی حرکتخیر کیوی بھیا آئسکریم مزید درکار ہے.ہمیں دو کپ چاہئیے۔۔۔ زیادہ بھوک لگی ہے
اچھا..تو آپ کی برگر پہ نظر ہے..aek to burger mangwaya aap ney , kon kon khaey ga isey?
فوڈ فار تھوٹ :vہم بھی اس وقت سچی مچی سوچ رہے کہ موڈ درست کر لینا چاہیئے...اب آئسکریم سے کیا ناراضی.
بولنے کا بھی دل نہیں نااا اب دو جملے بولے بس..(.پانی پلیز.)..اور( تھنکیو..)وہ بھی جملے کہاں .
شکراً اختیہم نے تھوڑی سی آئسکریم نکال لی ہے
@shehr-e-tanhayi @Hamas
Aap bhi kha lain..phir hmain mt kahiye ga
View attachment 115154
یہ لیجیئے..آپ کے پکوڑے بھیکہاں ہے کھانا؟
سخت بھوک لگی ہے
جیتے رہئیے۔۔۔ شاد رہئیے آباد رہئیے
دل لگایا تھا دل لگی کے لئےاڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا
روتے روتے بیٹھ گٸی آواز کسی سوداٸی کی
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گیدل لگایا تھا دل لگی کے لئے
بن گیا روگ زندگی کے لئے
انتظار بھی نہیں کیا صفیں برابر ہونے کاکر دیجیے حملہ
رویے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیںتمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
اینجیلا سے چپل کھا کر تو دیکھو