پہلا مصرع یاد نہیں پع دوسرا کچھ ایسا ہے
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
اچھا
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
جو بدل ٹھہریں تمہارا وہ سبھی
میں نے اک شخص کے تجسس میں
جانے کس کس سے رابطہ رکھا
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتےیہ جو ہم ہیں نہ احساس میں جلتے ہوۓ لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
کومل جوئیہ کا کیوٹیسٹ شعراعلی
میں نے اس کو میسج بھیجا، اردو میں اشعار لکھے
اُس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا، اور ڈانٹا بھی انگلش میں
کومل جوئیہ کون ہیں؟ک
کومل جوئیہ کا کیوٹیسٹ شعراعلی
اب اگر ہم کہیں گے کہ ان کا اصل نام شازیہ علی ہے تو آپ کہیں گے کون شازیہ؟آپ نہیں جانتے انہیں؟؟؟؟؟کومل جوئیہ کون ہیں؟
Chalo phir rehney hi doاب اگر ہم کہیں گے کہ ان کا اصل نام شازیہ علی ہے تو آپ کہیں گے کون شازیہ؟آپ نہیں جانتے انہیں؟؟؟؟؟