ایک آواز کی دوری بھی بہت ہوتی ہے ۔ایک آواز کی دوری پہ کھڑا ہے کوئی
ایک آواز کی دوری بھی بہت ہے
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغرہائے ادب محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے تو شکایت نے دم توڑ دیا۔
He is my fav
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
ون آف مائی فیورٹ ''شاعرز''،سو ایسے ان کا شعر بگاڑنا ناٹ الاؤڈ -_- ۔
سُنا ہے ساغر بہت افلاس کی زندگی گزار رہے تھے، ایک بار صدر ایوب نے اُنہیں بُلا بھیجا، ایک وفد ساغر کو لینے پہنچا، ساغر اُس وقت ایک پان سگریٹ کی دُکان پر موجود تھے، وفد میں سے کسی نے چلنے کی درخواست کی، ساغر نے صدر ایوب سے ملنے سے معذرت کر لی، وفد میں سے کسی نے کہا آپ یہاں اس فقیرانہ حالت میں موجود ہیں، کھانے پینے کا کوئی بندوبست نہیں، یہ فاقوں والی زندگی چھوڑیئے اور صدر سے مل لیجئے، آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ ساغر نے یہ سُن کر پان کے کھوکے والے سے ایک قلم لیا، اور زمین پہ پڑی ایک سگریٹ کے پیکٹ کی پُشت پر یہ شعر تحریر کر کے کہا، یہ صدر صاحب کو دے دینا۔
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
ون آف مائی فیورٹ ''شاعرز''،سو ایسے ان کا شعر بگاڑنا ناٹ الاؤڈ -_- ۔