ایک پنتھ دو کاج
میں تنہا ہوں مجھے ایسے ملازم کی ضرورت ہے
کہ جو تنخواہ لے مجھ سے فقط دو وقت کا کھانا
وہ صبح شام دے گا حاضری دربار داتا پر
وہاں سے لائے گا کھانا اپن دونوں کا روزانہ