شام ڈھلے وجدان الگ،امید الگ،
آس الگ،سکون الگ، طوفان الگ،
تشبیہ دوں تو کس سےکہ، تیرے حسن کا
ہر رنگ الگ ،نیلم الگ، زمرد الگ،یاقوت الگ، مرجان الگ،
تیری الفت کے تقاضے بھی،عجب انداز کے تھے،
...اقرار الگ، تکرار الگ،تہظیم الگ، فرمان الگ،
گر ساتھ نہیں اب دے سکتے،تو بانٹ دو یکجان لمحے،
مسرور الگ، نڈھال الگ،پرکیف الگ، پریشان الگ،
وقت رخصت الوداع کا لفظ،جب کہنے لگے،
آنسو الگ، مسکان الگ،بےتابی الگ، ہیجان الگ،
جب چھوڑ گیا تب دیکھا،اپنی آنکھوں کا رنگ،
حیران الگ، پریشان الگ،سنسان الگ، بیابان الگ...!!!