Allah ka Azaab...

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے کہ جب وہ برائی دیکھیں مگر اس کو صحیح کرنے کی کوشش نہ کریں تو قریب ہے الله اپنے عذاب میں سب کو لپیٹ لے.

الله کی قسم تم کو لازم ہے کہ بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو.

ورنہ الله تم پر ایسے لوگ مسلط کر دے گا . جو تم میں سب سےزیادہ ذلیل ہونگے اور وہ تمہیں سخت تکلیف دیں گے. پھر تمھارے نیک و کار دعائیں مانگیں گے مگر وہ قبول نہیں ہونگی.

(ترمزی ٢١٧٨ - ابو داود ٤٣٣٨ )

 
Top