Chai Ka Cup

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,922
607
1,213
KARACHI
چائے کا کپ

چائے ہماری روزمرہ کی زندگی میں ایک لازمی جز بن چکی ہے اگر سارا دن تو کیا ایک صبح کو جائے کا کپ نہ ملیں تو سارا دن ہی بدمزہ گزرجاتا ہے چائے کے ایک کپ کے ساتھ کتنی ہی کہانیاں جڑی ہوئیں ہیں اگر ان کو بیان کرنا شروع کردیا جائے تو الفاظ کا ذخیرہ ختم ہوجائے گا لیکن چائے کی کہانینہیں ختم نہیں ہوگی کہ چائے چیز ہی ایسی ہے ۔کسی نے خوب کہا ہے کہ اگر رائٹر بننا ہے تو چائے کے کپ پر بھی کچھ لکھ کرایک رائٹر بن سکتے ہیں بشرطیکہ تم الفاظ کا چناؤ مناسب کرسکو۔چائے کیا ہے ، چائے ہماری زندگی میں اتنی اہمیت کیوں رکھتی ہے چائے کوتوال ہوٹل،وی وی آئی پی ہوٹلز اور
چائے پارٹی ، سیاسی چائے پارٹی، بزنس چائے پارٹی ، خاندانی چائے پارٹی یعنی کہ چائے بھی سیاست اور چائے پارٹی سے باہر نہیں رہتی چائے ہی کیوجہ سے کئی گھر برباد ہوئے ہیں اور چائے ہی کی بدولت کئی گھر آباد ہوئے ہیں ۔چائے بنانا بھی ایک فن ہے اور چائے پینے والا بھی جانتا ہے کہ کونسی چائے کہاں ملتی ہے ورنہ چائے تو ایرو غیرو نتھوخیرو بھی بنالیتے ہیں لیکن ایک عمدہ نفیس چائے بنانے کا ملکہ بہت ہی کم لوگوں کے نصیب میں ہوتا ہے اور جس بیگم کو چاہے اچھی بنانی آتی ہو تو پھر بات ہی کیا ہے دوسروں کے ہاتھ کی چائے بالکل اچھی نہیں لگتی ایسے لوگ کہیں بھی چائے نوش کرلیں لیکن جب تک گھر آکر بیگم کے ہاتھوں کی چائے نہیں پی لیتے تو ان کو سکون راحت نہیں ملتی اور سر بھاری بھاری سارہتا ہے یہی کیفیت کئی کوتوال ہوٹلوں کی ہے جب تک اپنے مطلوبہ کوتوال کی چائے نہ پی لی جائے سکون نہیں ملتا ۔ اس بارے میں لوگ مختلف رائے رکھتے ہیں کہ چائے میں کچھ شامل کیا جاتا ہے لیکن
واللہ اعلم پھر بھی لوگ اسی کوتوال کی چائے پیتے ہیں چائے کی بھی عجیب کہانی ہے آپ کسی کوتوال ہوٹل میں چائے پئیں تو وہاں چائے پیتے پیتے انجانےلوگوں سے واسطہ پڑتا ہے اور بڑی پارٹیوں میں جائیں تو بڑے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہر مقام کی چائے کا اپنا ذائقہ ہوتا ہے
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Star24 @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if
@Adorable_Pari @Aaidah @Awesome_Sunny @Aizaa @Ajnabee_Hoon
@Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Dil_A_Nadan @DeMon- @Diya_noor
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy @Fd
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @GoldenPerson
@huny @H@!der @H0mer @H!N@ @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi
@lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @Shayana @Sahil_
@Sanafatima @SairaRizwan
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Top