Ghair mazhab ko apna raazdan na banao

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
جزاک اللہ
یہ ان غیر مسلموں کے م
تعلق احکام ہیں جو دین اسلام سے بغض رکھتے ہیں اور مسلمانوں کو میں فتنہ پیدا کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
لیکن مسلمانوں میں کچھ طبقات یعنی لوگ ایسے ہیں جن میں ایسی خرابیاں اور شازشیں پائی جاتی ہیں۔
لہذا ایسے نام نہاد مسلمانوں سے بھی احتیاط برتنی چاہئے اور ان کو راز نہیں دینا چائیے۔
اللہ تعالی ان منافقین سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
 
  • Like
Reactions: Pari
Top