Hadees Of The Day

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,592
7,445
1,113
*,*TOBA ki FazeeLat*,*

HADEES-E-PAK :

*Tamam Insan Khata'kaar hen or Behtareen Khata'kaar
TOBA Krny WaaLy hen.*

(Tirmizi, P#1903, H#2499)
 
  • Like
Reactions: duaabatool

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,592
7,445
1,113
صحیح مسلم

حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے مجھے چار باتیں ارشاد فرمائیں
" جو شخص غیر اللہ کے لیے جانور ذبح کرے اس پر اللہ تعالی کی لعنت ہے ۔
جو شخص اپنے والدین پر لعنت کرے اس پر بھی اللہ تعالی کی لعنت ہے ۔
جو شخص کسی بدعتی کو پناہ دے اس پر بھی اللہ تعالی کی لعنت ہے ۔
اور جو شخص حدود زمین کے نشانات کو بدلے اس پر بھی اللہ کی لعنت ہے ۔
 
  • Like
Reactions: duaabatool

raji35

Regular Member
Mar 22, 2013
60
27
718
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
معارف الحدیث: کتاب الایمان حدیث نمبر ا
"حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سُنا آپﷺ فرماتے تھےکہ:" سب انسانی اعمال کا دارومدار بس
نیتوں پر ہےاور آدمی کو اس کی نیتوں کے مطابق ہی پھل ملتا ہے،تو جس شخص نے اللہ اور رسول کی طرف ہجرت کی (اور خدا اور رسول کی رضا جوئی و اطاعت کے سوا اس کی ہجرت کا اور
کوئی باعث نہ تھا) تو اس کی ہجرت درحقیقت اللہ اور رسول ہی کی طرف ہوئی (اور بےشک وہ اللہ اور رسول کا سچا مہاجر ہے اور اس کو اس ہجرت الی اللہ و الرسول کا مقرر اجر ملے گا) اور

جو کسی دنیاوی غرض کے لئے یا کسی عورت سے نکاح کی خاطر "مہاجر" بنا تو (اس کی ہجرت اللہ و رسول کے لئے نہ ہوگی،بلکہ) فی الواقع جس دوسری غرض اور نیت سے اس نے ہجرت اختیار کی ہے عنداللہ بس اسی کی طرف اس کی ہجرت مانی جائے گی۔ بخاری ومسلم
 

Afzalsheikh

Newbie
Oct 12, 2017
39
7
58
Narrated Anas bin Malik: The Prophet (peace be upon him) said, “None of you should wish for death because of a calamity befalling him; but if he has to wish for death, he should say: “O Allah! Keep me alive as long as life is better for me, and let me die if death is better for me.’ ”
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,592
7,445
1,113
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
-----------------------------------------
تم میں سے کوئ شخص موت کی آرزو نہ کرے
اگروہ نیکوکار ہے تو شاید وہ نیکیوں میں بڑھ جاۓ
اور اگر خطاکار ہے تو شاید وہ توبہ کرلے
(صحیح مسلم2682)​
 

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
518
413
Narrated Anas bin Malik: The Prophet (peace be upon him) said, “None of you should wish for death because of a calamity befalling him; but if he has to wish for death, he should say: “O Allah! Keep me alive as long as life is better for me, and let me die if death is better for me.’ ”
nice sharing
 
Top