How To Kill Bed Bugs

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
کھٹملوں سے بچنے کے لئے گندھک کی دھونی دیں۔ سرخ مرچیں پانی میں ملا کر ڈالیں۔ اجوائن پیس کر تیز گرم پانی میں ملا کر اسپرے کریں۔ پلنگ کی خالی جگہوں میں پودینے کی شاخیں ٹھونس دیں۔ نیم کے پتے پلنگ پر رکھیں اور نیم کے پانی کا چھڑکاؤ کریں۔
 
Top