jazakallah
very nice sharing...
allah hum sab ko naek aamal karne ki taofeeq ataa farmaye (ameen)
JAZAKALLAH...Nice Sharing
SUBHAN ALLAH
BUHAT KHOOB
Anwar Bhai main aap se mutafiq hoon
main ne b dekha hai k RABI-UL-AWAL ko ziyada tar show karne wale NAMAZ se door hote hain
ALLAH un ko HIDAYAT aa farmaey
(AAMEEN)
Jazakallah khair...
ur topics are always very useful
thanks for sharing with us
keep it up...
Jazak allah dosto. (aamin)
---------- Post added at 06:58 AM ---------- Previous post was at 06:19 AM ----------
(aamin) mare dost (aamin)
بارہ ربیع الاول کو جشن عید منانے والوں سے میرا ایک آسان سا سوال ہے
اگر کسی کے والد صاحب کی پیدائش بارہ فروری ہو اور اتفاق سے ان کا انتقال بھی بارہ فروری کو ہو تو مجھے بتایا جائے کہ
اس دن یعنی بارہ فروری کو آپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ والد صاحب کی سالگرہ یعنی جشن عید منائیں گے یا برسی?
جہاں بھی ایسا اتفاق ہوا ہے ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ اہل خانہ برسی کرتے ہیں اس دن قرآن خوانی کرتے ہیں غریبوں کھلاتے ہیں صدقہ کرتے ہیں۔ آپ کیا کرتے ہیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاول کے دن رب اعلی کی طرف مراجعت فرماگئے اس پر کسی کو اختلاف نہیں اور ولادت پر اختلاف ہے لیکن پھر بھی جشن منایا جاتا ہے
اسے کیا سمجھا جائے عشق رسول صلی
اللہ علیہ وسلم یا گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
بارہ ربیع الاول کو جشن عید منانے والوں سے میرا ایک آسان سا سوال ہے
اگر کسی کے والد صاحب کی پیدائش بارہ فروری ہو اور اتفاق سے ان کا انتقال بھی بارہ فروری کو ہو تو مجھے بتایا جائے کہ
اس دن یعنی بارہ فروری کو آپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ والد صاحب کی سالگرہ یعنی جشن عید منائیں گے یا برسی?
جہاں بھی ایسا اتفاق ہوا ہے ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ اہل خانہ برسی کرتے ہیں اس دن قرآن خوانی کرتے ہیں غریبوں کھلاتے ہیں صدقہ کرتے ہیں۔ آپ کیا کرتے ہیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاول کے دن رب اعلی کی طرف مراجعت فرماگئے اس پر کسی کو اختلاف نہیں اور ولادت پر اختلاف ہے لیکن پھر بھی جشن منایا جاتا ہے
اسے کیا سمجھا جائے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
anwar bhai ap k is point pe me yehi kahungi k SAMJHNE WALON K ISHARA HI KAFI HE