jla kay tu b

  • Work-from-home

SAM RULEZ

Newbie
Sep 6, 2009
235
154
0

جلا کے تو بھی اگر آسرا نہ دے مجھ کو

یہ خوف ہے کہ ہوا پھر بجھا نہ دے مجھکو

میں اس خیال سے مڑ مڑ کے دیکھتا ہوں اسے
بچھڑ کہ وہ بھی کہیں پھر صدا نہ دے مجھکو

بس اس خیال سے شب بھر میں سو نہیں سکتا
کہ خوفِ خوابِ گزشتہ جگا نہ دے مجھکو

تیرے بغیر میں تیری طرح سے زندہ ہوں
یہ حوصلہ بھی دعا کرخدا نہ دے مجھکو

میں اس لئے بھی اسے خود مناوں گا محسن
کہ مجھھ سے روٹھنے والا کہیں بھلا نہ دے مجھکو
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
bohat bohat zbrdast

~~~shukriya~~~

hamarey saath share krney k liye. . . . .


umeed krtey hain k aap aisay hi hamrey saath share krte rahain gey . . .. . InshaAllah
 
  • Like
Reactions: **King**
Top