السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔ میں نے کچھ عرصے قبل ایک سلسلہ "خلاصۃ القرآن" شروع کیا تھا اور کچھ مصروفیت کی بنا پر صرف چار پاروں سے زیادہ نہ پیش کرسکا تھا۔ آج اسی سلسلے کو دوبارہ شروع کرتے ہوئے آپ سب کیلئے پانچویں پارے (والمحصنٰت) کا خلاصہ پیش کررہا ہوں، امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا۔ اس کو پڑھ کر اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجئے گا اور ساتھ ہی اپنے دوستوں کو بھی یہ پڑھنے کیلئے فارورڈ کیجئے گا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں زیادہ سے زیادہ قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، امین
اپنی خصوصی دعاؤن میں یاد رکھا کریں، شکریہ