Kya Aisa Hota Hai

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
Asalam o alaikum
umeed karti hun k ap sub kheriat se hongy
mujhy ap se aik baat share karni hai

hamain FB ya kisi bhi websites par pictures upload nhe krni chaiye
i mean k babies dollls ya isi tarah ki koi pics
upload nhe karni chaiye kyun k
qayamat k din humen

in pics main jaan phonkni pare gi
or smileys bhi use nhe karni chaiye
mene toh bachan se suna tha k pics jesy cartoons wagaira khud draw karny se

humen un main jaan dalni paregi
or dolls wagaira paas rakhny se aisa karna parega
ab mujhy ye maloom hua yaani mjhy bhi ye kisi ne meri bhalai k liye
kaha hai k humen net par bhi aisa nhe karna
chaiye toh mene socha k aap sub ko bhi ye baat batai jaye taaky ap logon ki bhi bhalai ho sky
hum muslim hain is liye bohat si batoon par

yaqeen karna mushkil ho jata hai khaas kar un baaton par jo
humen koi bataye lekin humne khud kahin aisa na phara ho or na suna ho mere liye bhi is baat par yaaqeen karna thora mushkil
hai is liye ap se poch rhi hun

kya such main aisa hota hai
ab ap sub ka is bare main kya kehna hai

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal
@Shiraz-Khan @Fanii @Seap @X_w
@Abidi @Qu33na @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam
@AM_ @Princess_Nisa @Arosa @babarnadeem996 @saviou
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii
@naazii @lovely_eyes @Angel_A @Sweeta @Hoorain
@soul_of_silence @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala
@maryamtaqdeesmo @Poetry_Lover @genuine @Afsaan
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Mano_Doll @foggy @Iceage-TM @Sanaya @vamp545
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab @Twinkle Queen @amerzish_malik
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap
@Pari_Qrakh @soul_snatcher @Shahzii_1
@Meekaeel @silent_heart @bader211
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer
@bilal_ishaq_786 @ShehrYaar @Umeed_Ki_Kiran @soul_of_silence
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua
@Pari_Qrakh @Menaz @jal_pari_ @X_w @colgatepak
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Miss_Tittli @Nadaan_Shazie @innocent_jannat
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani
@candy @Asma_tufail @jimmyz
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari @Piyare Afzal
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra
@reality @illusionist @DesiGirl @huny @Gul-e-Pakiza @Madii
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @Nikka_Raja
@Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @umeedz @mishahaider
@jal_pari_ @Mud_dasir
@Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @soul_of_silence
@saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @Blue_Sky
@S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl
@Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Naila_Rubab @virgonakhan @naazii
@Bela @p3arl @attiya @Nighaat @Syeda-Hilya @Fanii @HangOver @thefire1 @Seap @Guriya_Rani
@innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari
@soul_snatcher
@Sweeta @Qu33na @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @Flower_Flora
@*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Mano_Doll @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E
@Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh
@Nadaan_Shazie @Ocean-of-love

@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @wajahat_ahmad @SharieMalik @Khamosh_Larki
@Umeed_Ki_Kiran @Prince_Ashir @genuine @Naila_Rubab

  • Like
Reactions: STAR24

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

walaikumusslaam .. suna to tha bachpan mae aur ye b k matti k putly wgera nhi bnaty baqi meko koi idea nhi ..
meko b tag krna koi reference k sath ans aye to ..
 
zaroor krongi mene bhi aisa hi suna tha jbi socha sub ko bta bhi don or poch bhi lon
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Elif

Jannat
TM Star
Apr 17, 2013
1,934
1,864
1,313
ωαℓαιкυм αsαℓαм
нαүεε sαcнι gυяιүα
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
حدیث نمبر: 3224 --- ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا ، کہا ہم کو مخلد بن یزید نے خبر دی ، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی ، انہیں اسماعیل بن امیہ نے ، ان سے نافع نے بیان کیا ، ان سے قاسم بن محمد نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک تکیہ بھرا ، جس پر تصویریں بنی ہوئی تھیں ۔ وہ ایسا ہو گیا جیسے نقشی تکیہ ہوتا ہے ۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو دروازے پر کھڑے ہو گئے اور آپ کے چہرے کا رنگ بدلنے لگا ۔ میں نے عرض کیا ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم سے کیا غلطی ہوئی ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تکیہ کیسا ہے ؟ میں نے عرض کیا ، یہ تو میں نے آپ کے لیے بنایا ہے تاکہ آپ اس پر ٹیک لگا سکیں ۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کیا تمہیں نہیں معلوم کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر ہوتی ہے اور یہ کہ جو شخص بھی تصویر بنائے گا ، قیامت کے دن اسے اس پر عذاب دیا جائے گا ۔ اس
سے کہا جائے گا کہ جس کی مورت تو نے بنائی ، اب اسے زندہ بھی کر کے دکھا

--------------------------------------

حدیث نمبر: 5958 --- ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ، ان سے بکیر بن عبداللہ نے ، ان سے بسر بن سعید نے اور ان سے زید بن خالد رضی اللہ عنہ نے اور ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” فرشتے اس گھر میں نہیں داخل ہوتے جس میں تصویریں ہوں ۔ “ بسر نے بیان کیا کہ ( اس حدیث کو روایت کرنے کے بعد ) پھر زید رضی اللہ عنہ بیمار پڑے تو ہم ان کی مزاج پرسی کے لیے گئے ۔ ہم نے دیکھا کہ ان کے دروازہ پر ایک پردہ پڑا ہوا ہے جس پر تصویر ہے ۔ میں نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کے ربیب عبیداللہ بن اسود سے کہا کہ زید بن خالد رضی اللہ عنہ نے ہمیں اس سے پہلے ایک مرتبہ تصویروں کے متعلق حدیث سنائی تھی ۔ عبیداللہ نے کہا کہ کیا تم نے سنا نہیں تھا ، حدیث بیان کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ جو مورت کپڑے میں ہو وہ جائز ہے ( بشرطیکہ غیر ذی روح کی ہو ) ۔ اور عبداللہ بن وہب نے کہا ، انہیں عمرو نے خبر دی وہ ابن حارث ہیں ، ان سے بکیر نے بیان کیا ، ان سے بسر نے بیان کیا ، ان سے زید نے بیان کیا ،
ان سے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا جیسا کہ اوپر مذکور ہوا ۔

------------------------------

حدیث نمبر: 5950 --- ہم سے حمیدی عبداللہ بن زبیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے بیان کیا اور ان سے مسلم بن صبیحہ نے بیان کیا کہ ہم مسروق بن اجدع کے ساتھ یسار بن نمیر کے گھر میں تھے ۔ مسروق نے ان کے گھر کے سائبان میں تصویریں دیکھیں تو کہا کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا ہے ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اللہ کے پاس قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو سخت سے سخت تر عذاب ہو گا

------------------------------------

. کتاب نکاح کے مسائل کا بیان --- باب: اگر دعوت میں جا کر وہاں کوئی کام خلاف شرع دیکھے تو لوٹ آئے یا کیا کرے
اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ( ولیمے والے گھر میں ) ایک تصویر دیکھی تو وہ واپس آ گئے ۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ ابوایوب رضی اللہ عنہ کی دعوت کی ( ابوایوب رضی اللہ عنہ نے ) ان کے گھر میں دیوار پر پردہ پڑا ہوا دیکھا ۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ( معذرت کرتے ہوئے ) کہا کہ عورتوں نے ہم کو مجبور کر دیا ہے ۔ اس پر ابوایوب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اور لوگوں کے متعلق تو مجھے اس کا خطرہ تھا لیکن تمہارے متعلق میرا یہ خیال نہیں تھا ( کہ تم بھی ایسا کرو گے ) واللہ ! میں تمہارے یہاں کھانا نہیں کھاؤں گا چنانچہ وہ واپس آ گئے ۔

------------------------------
حدیث نمبر: 5347 --- ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا ، کہا ہم سے عون بن ابی جحیفہ نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے والی اور گدوانے والی ، سود کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت بھیجی اور آپ نے کتے کی قیمت اور زانیہ کی کمائی کھانے سے منع فرمایا اور تصویر بنانے والوں پر لعنت کی ۔

-------------------------------

حدیث نمبر: 5181 --- ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے امام مالک نے بیان کیا ، ان سے نافع نے ، ان سے قاسم بن محمد نے اور انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ انہوں نے ایک چھوٹا سا گدا خریدا جس میں تصویریں بنی ہوئی تھیں ۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو دروازے پر کھڑے ہو گئے اور اندر نہیں آئے ۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر خفگی کے آثار دیکھ لیے اور عرض کیا : یا رسول اللہ ! میں اللہ اور اس کے رسول سے توبہ کرتی ہوں ، میں نے کیا غلطی کی ہے ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ گدا یہاں کیسے آیا ؟ بیان کیا کہ میں نے عرض کیا میں نے ہی اسے خریدا ہے تاکہ آپ اس پر بیٹھیں اور اس پر ٹیک لگائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان تصویروں کے ( بنانے والوں کو ) قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ جو تم نے تصویر سازی کی ہے اسے زندہ بھی کرو ؟ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جن گھروں میں تصویریں ہوتی ہیں ان میں ( رحمت کے ) فرشتے نہیں آتے ۔

--------------------------------
حدیث نمبر: 2225 --- ہم سے عبداللہ بن عبدالوہاب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا ، انہیں عوف بن ابی حمید نے خبر دی ، انہیں سعید بن ابی حسن نے ، کہا کہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر تھا کہ ایک شخص ان کے پاس آیا ، اور کہا کہ اے ابوعباس ! میں ان لوگوں میں سے ہوں ، جن کی روزی اپنے ہاتھ کی صنعت پر موقوف ہے اور میں یہ مورتیں بناتا ہوں ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس پر فرمایا کہ میں تمہیں صرف وہی بات بتلاؤں گا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ جس نے بھی کوئی مورت بنائی تو اللہ تعالیٰ اسے اس وقت تک عذاب کرتا رہے گا جب تک وہ شخص اپنی مورت میں جان نہ ڈال دے اور وہ کبھی اس میں جان نہیں ڈال سکتا ( یہ سن کر ) اس شخص کا سانس چڑھ گیا اور چہرہ زرد پڑ گیا ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ افسوس ! اگر تم مورتیں بنانی ہی چاہتے ہو تو ان درختوں کی اور ہر اس چیز کی جس میں جان نہیں ہے مورتیں بنا سکتے ہو ۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری رحمہ اللہ ) نے کہا کہ سعید بن ابی عروبہ نے نضر بن انس سے صرف یہی ایک حدیث سنی ہے ۔

--------------------------
@Guriya_Rani @Fantasy
 
  • Like
Reactions: Guriya_Rani

X_w

TM Star
Oct 27, 2014
1,436
374
133

Nice sharing :)
 
JAZAK'ALLAH khair sis .. :)
 
apoo mene pora read kia hai is main toh tasveer bnany waly k barey main btaya hai jab k hum jo pic lgaty hain woh toh allready bni hui hoti hain
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
apoo mene pora read kia hai is main toh tasveer bnany waly k barey main btaya hai jab k hum jo pic lgaty hain woh toh allready bni hui hoti hain

اس شخص کی فضیلت کے بیان میں جو اپنا دین قائم رکھنے کے لیے گناہ سے بچ گیا
(39) CHAPTER. The superiority of that person who leaves all doubtful (unclear) things for the sake of his religion.

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ الْحَلاَلُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ، وَبَيْنَهُمَا مُشَبَّهَاتٌ لاَ يَعْلَمُهَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ، فَمَنِ اتَّقَى الْمُشَبَّهَاتِ اسْتَبْرَأَ لِدِيِنِهِ وَعِرْضِهِ، وَمَنْ وَقَعَ فِي الشُّبُهَاتِ كَرَاعٍ يَرْعَى حَوْلَ الْحِمَى، يُوشِكُ أَنْ يُوَاقِعَهُ‏.‏ أَلاَ وَإِنَّ لِكُلِّ مَلِكٍ حِمًى، أَلاَ إِنَّ حِمَى اللَّهِ فِي أَرْضِهِ مَحَارِمُهُ، أَلاَ وَإِنَّ فِي الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ‏.‏ أَلاَ وَهِيَ الْقَلْبُ ‏"‏‏.‏

م سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے زکریا نے ، انھوں نے عامر سے ، کہا میں نے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ کہتے تھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے حلال کھلا ہوا ہے اور حرام بھی کھلا ہوا ہے اور ان دونوں کے درمیان بعض چیزیں شبہ کی ہیں جن کو بہت لوگ نہیں جانتے ( کہ حلال ہیں یا حرام ) پھر جو کوئی شبہ کی چیزوں سے بھی بچ گیا اس نے اپنے دین اور عزت کو بچا لیا اور جو کوئی ان شبہ کی چیزوں میں پڑ گیا اس کی مثال اس چرواہے کی ہے جو ( شاہی محفوظ ) چراگاہ کے آس پاس اپنے جانوروں کو چرائے ۔ وہ قریب ہے کہ کبھی اس چراگاہ کے اندر گھس جائے ( اور شاہی مجرم قرار پائے ) سن لو ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ ہوتی ہے ۔ اللہ کی چراگاہ اس کی زمین پر حرام چیزیں ہیں ۔ ( پس ان سے بچو اور ) سن لو بدن میں ایک گوشت کا ٹکڑا ہے جب وہ درست ہو گا سارا بدن درست ہو گا اور جہاں بگڑا سارا بدن بگڑ گیا ۔ سن لو وہ ٹکڑا آدمی کا دل ہے ۔

sahi bukhari =52
---------------------------------------------------

قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ الْحَلاَلُ بَيِّنٌ، وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ وَبَيْنَهُمَا أُمُورٌ مُشْتَبِهَةٌ، فَمَنْ تَرَكَ مَا شُبِّهَ عَلَيْهِ مِنَ الإِثْمِ كَانَ لِمَا اسْتَبَانَ أَتْرَكَ، وَمَنِ اجْتَرَأَ عَلَى مَا يَشُكُّ فِيهِ مِنَ الإِثْمِ أَوْشَكَ أَنْ يُوَاقِعَ مَا اسْتَبَانَ، وَالْمَعَاصِي حِمَى اللَّهِ، مَنْ يَرْتَعْ حَوْلَ الْحِمَى يُوشِكْ أَنْ يُوَاقِعَهُ ‏"‏‏.‏

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حلال بھی کھلا ہوا ہے اور حرام بھی ظاہر ہے لیکن ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ چیزیں ہیں ۔ پس جو شخص ان چیزوں کو چھوڑے جن کے گناہ ہونے یا نہ ہونے میں شبہ ہے وہ ان چیزوں کو تو ضروری ہی چھوڑ دے گا جن کا گناہ ہونا ظاہر ہے لیکن جو شخص شبہ کی چیزوں کے کرنے کی جرات کرے گا تو قریب ہے کہ وہ ان گناہوں میں مبتلا ہو جائے جو بالکل واضح طور پر گناہ ہیں ( لوگو یاد رکھو ) گناہ اللہ تعالیٰ کی چراگاہ ہے جو ( جانور بھی ) چراگاہ کے اردگرد چرے گا اس کا چراگاہ کے اندر چلا جانا غیر ممکن نہیں ۔

sahi bukhari=2051

--------------------------------------------
@Hoorain @Guriya_Rani @saviou @Shiraz-Khan @Fantasy @Shoaib_Nasir
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Asalam o alaikum
umeed karti hun k ap sub kheriat se hongy
mujhy ap se aik baat share karni hai

hamain FB ya kisi bhi websites par pictures upload nhe krni chaiye
i mean k babies dollls ya isi tarah ki koi pics
upload nhe karni chaiye kyun k
qayamat k din humen

in pics main jaan phonkni pare gi
or smileys bhi use nhe karni chaiye
mene toh bachan se suna tha k pics jesy cartoons wagaira khud draw karny se

humen un main jaan dalni paregi
or dolls wagaira paas rakhny se aisa karna parega
ab mujhy ye maloom hua yaani mjhy bhi ye kisi ne meri bhalai k liye
kaha hai k humen net par bhi aisa nhe karna
chaiye toh mene socha k aap sub ko bhi ye baat batai jaye taaky ap logon ki bhi bhalai ho sky
hum muslim hain is liye bohat si batoon par

yaqeen karna mushkil ho jata hai khaas kar un baaton par jo
humen koi bataye lekin humne khud kahin aisa na phara ho or na suna ho mere liye bhi is baat par yaaqeen karna thora mushkil
hai is liye ap se poch rhi hun

kya such main aisa hota hai
ab ap sub ka is bare main kya kehna hai

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal
@Shiraz-Khan @Fanii @Seap @X_w
@Abidi @Qu33na @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam
@AM_ @Princess_Nisa @Arosa @babarnadeem996 @saviou
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii
@naazii @lovely_eyes @Angel_A @Sweeta @Hoorain
@soul_of_silence @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala
@maryamtaqdeesmo @Poetry_Lover @genuine @Afsaan
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Mano_Doll @foggy @Iceage-TM @Sanaya @vamp545
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab @Twinkle Queen @amerzish_malik
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap
@Pari_Qrakh @soul_snatcher @Shahzii_1
@Meekaeel @silent_heart @bader211
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer
@bilal_ishaq_786 @ShehrYaar @Umeed_Ki_Kiran @soul_of_silence
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua
@Pari_Qrakh @Menaz @jal_pari_ @X_w @colgatepak
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Miss_Tittli @Nadaan_Shazie @innocent_jannat
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani
@candy @Asma_tufail @jimmyz
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari @Piyare Afzal
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra
@reality @illusionist @DesiGirl @huny @Gul-e-Pakiza @Madii
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @Nikka_Raja
@Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @umeedz @mishahaider
@jal_pari_ @Mud_dasir
@Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @soul_of_silence
@saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @Blue_Sky
@S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl
@Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Naila_Rubab @virgonakhan @naazii
@Bela @p3arl @attiya @Nighaat @Syeda-Hilya @Fanii @HangOver @thefire1 @Seap @Guriya_Rani
@innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari
@soul_snatcher
@Sweeta @Qu33na @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @Flower_Flora
@*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Mano_Doll @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E
@Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh
@Nadaan_Shazie @Ocean-of-love

@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @wajahat_ahmad @SharieMalik @Khamosh_Larki
@Umeed_Ki_Kiran @Prince_Ashir @genuine @Naila_Rubab

Wa Alaykum Assalam Wrwb :)

hath se mujassime banana ya phir kisi jaandar ki painting karna haram hai

raha apka sawal ke pics upload karna kaisa hai to hame hattal imkaan pics upload karne se pics lene se avoid hi karna hai
haan zaroorat k tahet iski ijazat hai bila zaroorat tasweeren lena aur unhe share karna sahi nahi

baki is thread me kuch wazhat hain aap zaroora parhen wallahu aalam
http://www.tafrehmella.com/threads/تصاوير-اور-بچوں-كے-كھلونے-سنبھال-كر-ركھنے-كا-حكم.276842/
 
  • Like
Reactions: vamp545
Top