Minaahil's Choice

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Kisi Ko Apni Khoobion Ka Ehsaas Nahin Hota,
Aap Jaisa Dostoon Ka Milna Itifaaq Nahin Hota,
 
  • Like
Reactions: minaahil

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
گھر میں ہر چیز سجی رہتی ہے
ایک بس تیری کمی رہتی ہے

میں تو دھوئیں میں الجھ جاتا ہوں
میری سگریٹ جلی رہتی ہے

دل ہی آخر میں الگ ہوتے ہیں
گھر سے دیوار ملی رہتی ہے

میں جو دکھتا ہوں جنوں خیز تمہیں
میرے سینے میں پری رہتی ہے

روز کہتا ہے وہ گھر آنے کو
دل میں بھگدڑ سی مچی رہتی ہے

میں بھی رستے سے پلٹ جاتا ہوں
اور وہ بھی دور کھڑی رہتی ہے
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
گھر میں ہر چیز سجی رہتی ہے
ایک بس تیری کمی رہتی ہے

میں تو دھوئیں میں الجھ جاتا ہوں

میری سگریٹ جلی رہتی ہے

دل ہی آخر میں الگ ہوتے ہیں

گھر سے دیوار ملی رہتی ہے

میں جو دکھتا ہوں جنوں خیز تمہیں

میرے سینے میں پری رہتی ہے

روز کہتا ہے وہ گھر آنے کو

دل میں بھگدڑ سی مچی رہتی ہے

میں بھی رستے سے پلٹ جاتا ہوں

اور وہ بھی دور کھڑی رہتی ہے

Very nice g
 
  • Like
Reactions: HangOver
Top