kaskar •°¯`•• ĴÄĊĶ ₣ŖÖŚȚ ••´¯°• TM Star Jun 22, 2013 3,765 3,802 1,313 sнεнεя-ε-ωαғα Jun 27, 2015 #325 Acha collection hai Reactions: minaahil
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land Jun 27, 2015 #326 kaskar said: Acha collection hai Click to expand... Bilkul meri trah
kaskar •°¯`•• ĴÄĊĶ ₣ŖÖŚȚ ••´¯°• TM Star Jun 22, 2013 3,765 3,802 1,313 sнεнεя-ε-ωαғα Jun 27, 2015 #327 minaahil said: Bilkul meri trah Click to expand... Achaw!! me samjha mere tarah hai api
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Aug 17, 2015 #331 بس ایک لا حاصل سی ہو گئی ہے زندگی !!!! سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں Reactions: minaahil
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land Aug 18, 2015 #333 اَب کے سفر میں تشنہ لَبی نے، کیا بتلائیں، کیا کیا دیکھا؟ صحراؤں کی پیاس بجھاتے دریاؤں کو پیاسا دیکھا شاید وہ بھی سرد رُتوں کے چاند سی قسمت لایا ہو گا شہر کی بھِیڑ میں اکثر جس کو ہم نے تنہا تنہا دیکھا چارہ گروں کی قَید سے چھوُٹے، تعبیریں سب راکھ ہوئی ہیں اب کے دل میں درد وہ اُترا، اب کے خواب ہی ایسا دیکھا رات بہت بھٹکے ہم لے کر، آنکھوں کے خالی مشکیزے رات فرات پہ پھر دشمن کے لشکریوں کا پہرا دیکھا درد کا تاجر بانٹ رہا تھا گلیوں میں مجروح تبسّم دِل کی چوٹ کوئی کیا جانے، زخم تو آنکھ میں گہرا دیکھا جس کے لیے بدنام ہوئے ہم، آپ تو اُس سے مِل کر آئے آپ نے اُس کو کیسا پایا، آپ نے اُس کو کیسا دیکھا؟ کیسا شخص تھا زرد رُتوں کی بھیڑ میں جب بھی سامنے آیا اُس کو دھوپ سا کھُلتا پایا، اُس کو پھول سی کھِلتا دیکھا اَبر کی چادر تان کے جھیل میں ساتوں رنگ رچانے اُترا موجئہ آب کی تہہ میں جانے چاند نے کس کا چہرہ دیکھا تیرے بعد ہمارے حال کی ہر رُت آپ گواہی دے گی ہر موسم نے اپنی آنکھ میں ایک ہی درد کا سایا دیکھا محسنؔ بند کواڑ کے پیچھے ڈھونڈ رہی ہے، سہمی شمعیں جیسے عُمر کے بعد ہوَا نے میرے گھر کا رستہ دیکھا
اَب کے سفر میں تشنہ لَبی نے، کیا بتلائیں، کیا کیا دیکھا؟ صحراؤں کی پیاس بجھاتے دریاؤں کو پیاسا دیکھا شاید وہ بھی سرد رُتوں کے چاند سی قسمت لایا ہو گا شہر کی بھِیڑ میں اکثر جس کو ہم نے تنہا تنہا دیکھا چارہ گروں کی قَید سے چھوُٹے، تعبیریں سب راکھ ہوئی ہیں اب کے دل میں درد وہ اُترا، اب کے خواب ہی ایسا دیکھا رات بہت بھٹکے ہم لے کر، آنکھوں کے خالی مشکیزے رات فرات پہ پھر دشمن کے لشکریوں کا پہرا دیکھا درد کا تاجر بانٹ رہا تھا گلیوں میں مجروح تبسّم دِل کی چوٹ کوئی کیا جانے، زخم تو آنکھ میں گہرا دیکھا جس کے لیے بدنام ہوئے ہم، آپ تو اُس سے مِل کر آئے آپ نے اُس کو کیسا پایا، آپ نے اُس کو کیسا دیکھا؟ کیسا شخص تھا زرد رُتوں کی بھیڑ میں جب بھی سامنے آیا اُس کو دھوپ سا کھُلتا پایا، اُس کو پھول سی کھِلتا دیکھا اَبر کی چادر تان کے جھیل میں ساتوں رنگ رچانے اُترا موجئہ آب کی تہہ میں جانے چاند نے کس کا چہرہ دیکھا تیرے بعد ہمارے حال کی ہر رُت آپ گواہی دے گی ہر موسم نے اپنی آنکھ میں ایک ہی درد کا سایا دیکھا محسنؔ بند کواڑ کے پیچھے ڈھونڈ رہی ہے، سہمی شمعیں جیسے عُمر کے بعد ہوَا نے میرے گھر کا رستہ دیکھا
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Aug 19, 2015 #334 کالے بادل ، رِم جِھم بارش نیلا آنچل ، تُم اور میں
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land Aug 26, 2015 #335 بکنے والے اور ہیں جاکر خرید لو محسن ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتےہیں
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Aug 27, 2015 #336 Reactions: shehr-e-tanhayi and minaahil
H Hoorain *In search of Oyster Pearls* VIP Dec 31, 2009 108,467 40,710 1,313 A n3st! Aug 29, 2015 #337 گو ذرا سی بات پہ برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے Reactions: minaahil
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land Aug 29, 2015 #338 "Wasi Shah" Bri gustakh hai teri yad isse tameez sikha do, Dastak Bi nhi deti aur dil me utar jati hai. "Parveen Shakir" Ary kiyon lagate ho meri yad pe gustakhi ka ilzam, Bhala apna hi ghar ho to kon puch k ata hai.
"Wasi Shah" Bri gustakh hai teri yad isse tameez sikha do, Dastak Bi nhi deti aur dil me utar jati hai. "Parveen Shakir" Ary kiyon lagate ho meri yad pe gustakhi ka ilzam, Bhala apna hi ghar ho to kon puch k ata hai.
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Aug 31, 2015 #339 مری خاموشیوں کو معاف کرنا میں جواب ہوں بس لاجواب کا.... Reactions: minaahil
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Aug 31, 2015 #340 Zabardast Collection Reactions: minaahil