ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں
جسے ہم پیار کرتے ہیں ،اُسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا ، محبت داہمی سچ ہے
محبت ٹہر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر، ہماری ذات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کسی بھی دکھ کی صورت میں
کبھی کوئی ضرورت میں
کبھی انجان سے غم میں
ہماری آنکھ کے اندر کبھی اآبِ رواں بن کر
کبھی قطرے کی صورت میں
محبت ٹھر جاتی ہے
یہ ہر گز کم نہیں ہوتی
comments n' Criticism R Welqam
جسے ہم پیار کرتے ہیں ،اُسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا ، محبت داہمی سچ ہے
محبت ٹہر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر، ہماری ذات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کسی بھی دکھ کی صورت میں
کبھی کوئی ضرورت میں
کبھی انجان سے غم میں
ہماری آنکھ کے اندر کبھی اآبِ رواں بن کر
کبھی قطرے کی صورت میں
محبت ٹھر جاتی ہے
یہ ہر گز کم نہیں ہوتی
comments n' Criticism R Welqam
