Muqaddar Sakht Nikla

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
927
613
103946421_270584340847770_340543734193440836_n.jpg


مقدر سخت تر نکلا

سنبھالا ہوش ہے جب سے مقدر سخت تر نکلا
پڑا ہے واسطہ جس سے وہ ہی زیر و زبر نکلا

سبق دیتا رہا مجھ کو سدا روشن خیالی کا
اسے جب پاس سے دیکھا تو خود بھی تنگ نظر نکلا

سمجھ کر زندگی جس سے محبت کر رہے تھے ہم
اسے جب چھو کے دیکھا فقط خاکی بشر نکلا

محبت کا نشہ اتر ا تو تب ثابت ہوا مجھ پر
جسے منزل سمجھتے تھے وہ بے مقصد سفر نکلا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,434
2,420
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سبق دیتا رہا مجھ کو سدا روشن خیالی کا
اسے جب پاس سے دیکھا تو خود بھی تنگ نظر نکلا
kmaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaal
سمجھ کر زندگی جس سے محبت کر رہے تھے ہم
اسے جب چھو کے دیکھا فقط خاکی بشر نکلا
bhttttttttttttt khooooooooooooob
محبت کا نشہ اتر ا تو تب ثابت ہوا مجھ پر
جسے منزل سمجھتے تھے وہ بے مقصد سفر نکلا
umdaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaah
 
  • Like
Reactions: ROHAAN
Top