Muzakrat With Talibaan

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
لگتا ہے کہ مذاکرات کا کوئی نہ کوئی مثبت حل نکل آئے گا- نواز شریف نے جس ہمت سے ناساگار حالات میں مذاکرات کا فیصلہ کیا وہ قابل تعریف ہے- الطاف حسین‘ پی پی پی اور دیگر روشن خیال اس کے مخالف نظر آتے ہیں- لیکن لوگوں کو امن چاہئے خون خرابہ نہیں - فائر بندی کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے طالبان نے آئین کو بدلنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور یہ بہت حوصلہ افزا بات ہے۔

حکومت کو آپریشن سے ہر حال میں بچنا چاہئے- اگر دنیا بھر کی طاقتیں دباؤ ڈالیں تو بھی تو آپریشن کی طرف نہ جانا چاہئے
-​
 
  • Like
Reactions: candy
Top