ay khuda abh mujhe pe reham kerاے خدا اب کوئی تماشا کر
تیری دنیا سے بور ہو گیا ہوں
mian teri namat se na-shukra ho gya ho
ay khuda abh mujhe pe reham kerاے خدا اب کوئی تماشا کر
تیری دنیا سے بور ہو گیا ہوں
jaro lagta hy ghar k angen maib bآو نہ جھاڑو سے سمیٹو
بکھری راکھ جلے دل کی
door tak fezaun main pheli hyدور تک فضاؤں میں پھیلی ہے
ہر سمت تیری یادوں کی خوشبو
zera sa ayna dekha to dar gya hy toذرا سی چوٹ لگی اور فورم کو چھوڑ دیا
کہاں گیا وہ تمھارا ہر تھریڈ میں رہنا -!!
ager khuda ko dhonda chahty hoتم اگر خدا کو ڈھونڈا چاہتے ہو
ایک دفعہ خود خدا بن کر سوچو
na dill main nafratein hien , na mazhn main taferkeدل نفرت والے تھے
مذھب میں فرقے تھے
زبان رکتی تھی وہاں
لب الفاظ سے بھرے تھے
میرا گلستاں بنجر ہی رہا
صحرا سبزے سے ہرے تھے
meri ankh khulnien do baki tujh ko bd mian batata hoغم کی جھیل میں تیری
یاد نے پھر پتھر پھنکا
تیرے خیال کی خوشبو سے
یہ صحرا پھر مہکا
کنول جیسی صورت لے کر
دل کے صحرا میں کوئی پھر آیا
دن جب ڈھلا رات ہوئی
میں بھی تھک کر سویا
اڑتے چلاتے پروندوں کو
دکھ میرا کسی نے سنایا
@Tafreeh_Mela @*fajar* @dr maqsood hasni @Masoom_girl @Hoorain
dr sahib agr koi ghaltian tau maafi... or meri rehnumian kr dein...
mian tare pe ik thread laga do tari job kaجاناں میں نے کہا
تھا کہ فورم میں
اور لڑکیاں بھی ہیں
اور میرا دل مسافر
ہے ، اب کیا دیکھتی ہو
چل مرے دل
مرے مسافر
sham ko dekh maain tari job pe thread lagata mar aur bongyaمیں بے وفا نہیں ہوں
میں مجبور تھا
میں نے تمارا دل
جان بوجھ کر نہیں توڑا،
میری اپنی
مجبوریاں ہیں
میری اپنی پریشانیاں
ہیں ، میں بے بس
ہوں ، میں خدا
اگر اس جہاں کا
ہوتا تو اس فسانے
کا کوئی اور نام رکھتا