بھاءی السلام علیكم بندہ نے نہ یہ كتاب پڑھی ہے , نہ ہی یہ كتاب بندہ كے لۓ لاءق توجہ ہے لیكن میرے بھاءی آپ كا یہ انداز خطاب درست نہیں ہے
اگر آپ كو اس كتاب سے كوءی اختلاف ہے آپ بیشك اس كا اظہار خیال كریں لیكن طریقہ اصلاحی ہو
كوءی غلطی ہو یا آپ كی شان كے خلاف كوءی بات مجھ سے ہوءی ہو معافی چاہتا ہوں
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.