اس وقت پوری قوم ڈرون کے خلاف احتجاج کررہی ہیں اور امریکہ کے لئے یہ مشکل ہے
ممکن ہے اپنے ڈرون حملوں کے جواز کے طور پر یہ ڈرامہ رچایا گیا ہو کہ دیکھو القاعدہ پاکستان میں ہے لہذا ہم اپنے ڈرون حملے جاری رکھیں گے