Pari Collection

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تُو نہیں مانتا مَٹی کا دُھواں ھو جانا ...
و ابھی رَقص کروُں ، ھو کے دِکھاوٴں تُجھ کو ؟؟
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میرے دل کی دھمال میں مجھے دیکھ
میرے سر میری تال میں مجھے مل
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آئے گی فیض اک دن بادِ بہار لے کر
تسلیمِ مے فروشاں، پیغامِ مے گساراں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چراغِ داغِ دل گر جلوہ گر ہو بعد مرنے کے
سراپا صورتِ فانوس عاشق کا کفن چمکے۔۔۔۔
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اتنا ہی یاد رکھ مجھے
جیسے کسی کتاب میں
بیتے دنوں کے دوست کا
اک خط پڑا ہوا ملے۔۔۔
لفظ مٹے مٹے سے ہوں
رنگ اڑا اڑا سہی
لیکن وہ اجنبی نہ ہوں
اٹھ کر تیرے گلے لگے۔۔۔
بھولے ہوے تمام سکھ
بیتے دنوں کی سب کتھا
تجھ سے کہے اور رو پڑے۔۔۔
اتنا ہی یاد رکھ مجھے
جیسے کسی کتاب میں
بیتے دنوں کے دوست کا
اک خط پڑا ہوا ملے۔۔۔!!!!!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر
غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بڑی انوکھی خریداری ہے عید کی شہر فلسطین میں،

لوگ رو رو کر خرید رہے ہیں کفن اپنے پیاروں کے لیے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
گر نہ بِگڑو تو کیا بِگڑتا ھے ... ؟؟ مُجھ میں طاقَت نہیں لڑائی کی .
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں

ہیں دورِ جامِ اوّلِ شب میں خودی سے دُور
ہوتی ہے آج دیکھئے ہم کو سحر کہاں

یارب، اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں

کون و مکاں سے ہے دلِ وحشی کنارہ گیر
اس خانماں خراب نے ڈھونڈا ہے گھر کہاں

اِک عمر چاہیے کہ گوارا ہو نیشِ عشق
رکھّی ہے آج لذّتِ زخمِ جگر کہاں

بس ہو چکا بیاں کَسَل و رنج و راہ کا
خط کا مرے جواب ہے اے نامہ بر کہاں

ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تُو مگر کہاں

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

حالی نشاطِ نغمہ و مے ڈھونڈتے ہو اب
آئے ہو وقتِ صبح، رہے رات بھر کہاں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
پھر اُس کے بعد تو آنکھوں کو سنگ ہونا ہے
مِلی ہے فرصتِ گریہ تو ___ رائیگاں مت کر

تو جاتے جاتے نہ دے مجھ کو زندگی کی دُعا
میں جی سکوُں گا ترے بعد یہ گُماں مت کر
 

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
Mujay aziz zany man! muhabat ko koi b tajurba nahi
Main is safar main naya naya hon Mujay doan main yad rakhna


Mujay ab kisi se bhali ki koi tawqa nahi hai tabish
Main adt tan sub se kah raha mujay doyan main yad rakhna
 

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
وہ بھی بارش کی طرح ہے
جب بھی آتا ہے
یادوں کی سوچوں کی
بارش خوب برساتا ہے
اور جاتے جاتے تحفے میں
دے جاتا ہے
ہجر کا موسم

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں

ہیں دورِ جامِ اوّلِ شب میں خودی سے دُور
ہوتی ہے آج دیکھئے ہم کو سحر کہاں

یارب، اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں

کون و مکاں سے ہے دلِ وحشی کنارہ گیر
اس خانماں خراب نے ڈھونڈا ہے گھر کہاں

اِک عمر چاہیے کہ گوارا ہو نیشِ عشق
رکھّی ہے آج لذّتِ زخمِ جگر کہاں

بس ہو چکا بیاں کَسَل و رنج و راہ کا
خط کا مرے جواب ہے اے نامہ بر کہاں

ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تُو مگر کہاں

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

حالی نشاطِ نغمہ و مے ڈھونڈتے ہو اب
آئے ہو وقتِ صبح، رہے رات بھر کہاں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مجھے تنہا نہیں کرنا

مجھے تم سے یہ کہنا ہے
مجھے پرچھائیوں' تنہائیوں سے خوف آتا ہے
مجھے تنہا نہیں کرنا
مجھے تم کو بتانا ہے !
مری سوچوں کے جنگل میں
تمہارے نام کے جگنو مجھے رستہ دکھاتے ہیں
انہیں بجھنے نہیں دینا
مری نیندوں کے صحرا میں
تمہارے خواب کا سایہ بہت ضروری ہے
اسے گھٹنے نہیں دینا
یہ تم بھی جانتی ہو ناں !
مرے لفظوں کی مالائیں،
مری ساری تمنائیں
تمہارے بن ادھوری ہیں
مری بے ربط جملوں کو تمہی مصرعے بناتی ہو
مری سب شاعری جاناں !
تمہارے بن ادھوری ہے
مری ہر اک خوشی جاناں !
تمہارے بن ادھوری ہے
مری یہ زندگی جاناں !
تمہارے بن ادھوری ہے
مری تکمیل تم سے ہے
مجھے آدھا نہیں کرنا
مجھے آدھی' ادھوری زندگی سے خوف آتا ہے
کمی جیسی بھی ہو مجھ کو کمی سےخوف آتا ہے
مجھے تم سے یہ کہنا ہے!
کبھی ایسا نہیں کرنا
مجھے تنہا نہیں کرنا
مری تکمیل تم سے ہے
مکمل تم ہی کر دو ناں !
مرے جیون کی تنہائی میں اپنا رنگ بھر دو ناں!
مجھے تم سے یہ کہنا ہے !
مجھے پرچھائیوں ' تنہائیوں سے خوف آتا ہے
حقیقت آشنا میرے!
کبھی ایسا نہیں کرنا
میں تم بن جی نہیں سکتا
مجھے تنہا نہیں کرنا. ........ !!
 

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
Issi khayaal se guzri hai shaam-e-dard aksar,

Ke dard hadh se jo guzre ga muskuraa doon ga..
 

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
Sarsrii Zikar kiya tha Ishq me Mar Janay ka
Ab ossy zid hai k tum Mar k dekhao
 

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
Reza Rezah Hai Mera Aks To Herat Ye Hai Moshin

Mera Aina Salamat Hai To Phir Tota Kia Hai ?
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Koi betaab koi mast koi chup koi hairaan,
Teri mehfil mein ik tamaasha hai jidar dekho..
 
Top