بہت اچھا کیا اپ نے میری بہن اپ نے بہت اچھا کیا۔ میں بھی ڈاکٹر ہوں ۔ میری کمایئ میں بھی غریبوں کے لیے حصہ ہوتا ہے
کیوں کہ آللہ جب ہمیں دیتا ہے، ہمیں ضرور اپنے رشتہ داروں جو کہ غریب ہوتے ہیں اس کا حصہ دینا لازمی ہے جب بھی میں نے دیا کسی غریب کو۔ تو آللہ تعالی ہمیں ایک کے بدلے دس دیتا ہے ہم جو کماتے ہیں یہ ہمارا کمال نہیں یہ ہمیں آللہ اپنے فضل سے دیتا ہے
اپنے جو توبہ کی اور ااپ کے خالات اچھے ہو گیے تو میرا دل بہت خوش کردی اپ کا ایک بھا یئ