lo g yeah sabz gunmbad islam main nh hai... Allah k rasool ne kabi mazaron par mqbray bananay ka hukam nhi dia... yeah kaam sahaba or tabieen kay daur kay baad howa jb kuch ayiash hukmrano ne yeah kaamkia... sabz gunmbad walaon ko dollar deta hai sabz gunbad
[ترمیم]
قبر پر گنبد کی تاریخمملوکسلطان سیف الدین قلاوونکے دور تک پہنچتی ہے[1]جنہوں نے اسے 678 ہجری بمطابق 1279ء میں اسے تعمیر کروایا۔ اصل ساخت میں لکڑی استعمال کی گئی تھی اور یہ بیرنگ تھا[2]ہر نئے حکمرانوں کی طرف سے بحالی کے کاموں کے رقت اسے سفید اور نیلا رنگ کیا جاتا ریا۔ 1481ء میں مسجد میں شدید آگ لگی جا کے نتیجہ میں گنبد بھی جل گیا۔ گنبد کی دوباہ تعمیر کا کاممملوکسلطان قايتبای نے شروع کیا۔ اس مرتبہ ایسے حادثات سے بچاو کے لیے لکڑی کی بجائے اینٹوں کا ڈھانچہ بنایا گیا اور لکڑی کے گنبد کی حفاظت کے لیے سیسہ کا استعمال کیا گیا۔
16 صدی میں عثمانی سلطانسلیمان اعظمنے گنبد کو سیسہ کی چادروں کے ساتھ مڑھوایا اور اسے
سبزرنگ کروایا اس کے بعد سے یہ ایسا ہی ہے۔
حوالہ جات
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:اسلامی مقدس مقامات]]
[[زمرہ:اسلامی معماری]]
[[زمرہ:مدینہ کی مساجد]]
[[زمرہ:مدینہ]]
[[زمرہ:حج]]