Shaayiri Bolti Hai

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانا
میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
کوئی خاموش زخم لگتی ہے
زندگی ایک نظم لگتی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
لو جی یہاں تو جگل بندی شروع۔
سیدھے سے ٹاپک پہ آئیے۔

عرض کیا ہے

آپ خود ہی اپنی اداوں پہ ذرا غورکریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
جو بھی دکھ یاد نہ تھا۔۔ یاد آیا
آج کیا جانئیے کیا کیا یاد آیا
پھر کوئی ہاتھ دل پر ہے جیسے
پھر تیرا عہد وفا یاد آیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
جو بھی دکھ یاد نہ تھا۔۔ یاد آیا
آج کیا جانئیے کیا کیا یاد آیا
پھر کوئی ہاتھ دل پر ہے جیسے
پھر تیرا عہد وفا یاد آیا
دل نازک پہ شب روز ستم ہوتے ہیں...
میرے مولا میرے احساس کو پتھر کر دے..
 
Top