Help Some Questions About Islamic Section's Rules

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
عابدی بھائی نے کب سے یہ تھریڈ بنایا ہے لیکن فورم کی ایڈمن نے کوئی خاص توجہ نہیں دی.

میرا ایک ٹاپک انتظامیہ نے بلا وجہ اپروو نہیں کیا جبکہ اس میں احادیث کے حوالے بھی تھے.
وہ ٹاپک تسبیح کے موضوع کے متعلق تھا جبکہ اسی ٹاپک پہ پہلے چراغ بھائی کا ایک مضمون یہاں لگ چکا تھا جس میں احادیث کے حوالے نہیں تھے لیکن پھر بھی وہ اپروو ہوا اور بعد میں چراغ بھائی نے خود ہی کسی وجہ سے ختم کر دیا.......
جب چراغ بھائی کا مضمون یہاں اپروو ہو سکتا ہے تو اسی ٹاپک پہ میرا مضمون کیوں اپروو نہیں ہو سکتا...
چراغ بھائی اگر موڈریٹر ہیں تو کیا ان کو یہ سہولت ہے کہ جو مرضی چاہے پوسٹ کریں اس لئے کہ وہ موڈریٹر ہیں اور ہمیں وہ سہولت میسر نہیں کیونکہ ہم عام ممبر ہیں اور خاص طور پہ اس لئے کہ حنفی ہیں..​
چراغ بھائی نے اعتراض کیا کہ اس میں احادیث کے حوالے صحاح ستہ کے نہیں تھے لیکن یہ کہاں کا اصول ہے کہ صرف صحاح ستہ سے حوالے پیش کرو....
کیا صحاح ستہ کے علاوہ تمام احادیث کی کتابیں غلط ہیں...
اور ابھی میں نے دھیان دیا تو میرے ٹاپک میں سنن ابی داؤد اور سنن ترمذی کے حوالے تھے لیکن اس کے باوجود میرا ٹاپک پوسٹ نہ کرنا کہاں کا انصاف ہے..
پہلے یہ بہانہ تھا کہ احادیث کا حوالہ نہیں اور جب حدیث کے حوالے دئیے تو اس لئے اپروو نہیں کیا الگ بہانہ بنا کر کہ صحاح ستہ کے حوالے نہیں جبکہ اس سے پہلے کئی ٹاپک ان کے حوالوں کے بغیر چل رہے ہیں..
فورم کی انتظامیہ کیا اسلام سیکشن میں اپنا الگ اسلام بنا کر اس کے مطابق ٹاپک پوسٹ کروانا چاہتی ہے........
قادیانیوں تک کی پوسٹ اور نعتیں موجود ہیں لیکن ہماری پوسٹ پہ اعتراض کر دیا جاتا ہے..
جس طرح پاکستان کی اپنی جمہوری گورنمنٹ ہے کہ ہر دھماکہ دہشت گردوں نے کیا ہے اور دہشت گرد کون ہیں طالبان ہیں ..
اسی طرح یہاں فورم پہ بھی پاکستانی جمہوریت کا دور ہے کہ اعتراض ہے کہ
جناب ایڈمن: ٹاپک اسلام پہ ہے لیکن جمہوری نظریات کے خلاف ہے،،،، ٹاپک کس کا ہے,,, کسی حنفی کا ہے، اچھا کر دو کیونکہ جمہوریت ہے 10 ووٹ مل گئے ہوں گے اور اگر 10 ووٹ نہیں ملے تو جمہوری وزیروں کو کہہ کر 10 ووٹ مکمل کر دو اور ٹاپک ختم کر دو..
جناب ایڈمن: پوسٹ فورم کے اصول کے خلاف ہے،، اصول کیا ہے کہ کسی فرقہ پہ تنقید ہے اور ذاتی تنقید ہے،،، کرنے والا کون ہے ،،،، جناب حنفی ہے،، اچھا ختم کر دو یا اسلام سیکشن سے ہٹا دو...

جناب ایڈمن: پوسٹ فورم کے اصول کے خلاف تھی لیکن اپروو کر دی گئی ہے،، اصول کیا ہے کہ کسی فرقہ پہ تنقید ہے اور ذاتی تنقید ہے،،، کرنے والا کون ہے ،،،، جناب حنفی نہیں ہے... اچھا ہمارا نظریاتی اتحادی اور ہم خیال ہے اپروو ہو گئی ہے اس لئے رہنے دو اور ویسے بھی ہم نظریاتی اتحادی کو ناراض نہیں کر سکتے....

اگر صرف صحاح ستہ کے علاوہ کوئی پوسٹ نہیں ہو تو کیا فورم کی انتظامیہ اسلام سیکشن سے تمام وہ پوسٹ ختم کرے گی جس میں صحاح ستہ کا حوالہ نہیں ہے ,,
کیا فورم کی انتظامیہ نعت سیکشن ختم کرے گی کیونکہ ان میں احادیث کا حوالہ نہیں ,,
کیا فورم کی انتظامیہ سوال اور جواب کے سیکشن میں وہ تمام ٹاپک ختم کرے گی جن میں صحاح ستہ کا حوالہ نہیں......
"hazaron khwahshain aisy k har khwahish pe dam niklay
boht niklay hain armaan magar phir b kam niklay"

[DOUBLEPOST=1358713532][/DOUBLEPOST]@Mahen @arifmaqsood1125 @Prince_Farry @ShyPrincess @SUBHAANA @faari @Pari @Fahadd @Star24
[DOUBLEPOST=1358713610][/DOUBLEPOST]@saviou @Mughal1 @shizz @Humrahi @azeyy
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Wa'alaikumussalaam @i love sahabah na jaane ilzamaat dharne se kya mil jaata hai aap lougon ko
mere thread me ahadeeth maujood the pehli baat
doosri baat mene apni thread khatam is liye ki ke aapka post to aane hi wala tha
aur aap se pehle bhi bohot se members ne wahan shor sharaba kar diya tha
aur as a mod mere thread ka ye haal ho mujhe theek nahin laga so mene thread cloze kar di
teesri baat " BILA WAJEH " unapprove nahin huwi aapki thread brother
balke jis thread ke baais unapprove rahi wo rule bhi aapko me private conversation me bol chuka hoon
uske baad shayad aap ne @hoorain sister se bhi sawal kiya tha unhone bhi
mujh se wazahat talab ki mene unko bhi yehi bataya ke is sabab unapprove raha
phir aapko abhi Sherry brother ke ek thread me bhi samjhane ki koshish ki khair
ab yahan bhi bata deta hoon aapke thread me ahadeeth to the lekin
Al mustadrak se the teenon ahadeeth
  1. Shahi Bukhari
  2. Shahi Muslim
  3. Sunan Abu Daood
  4. Jama Al Tirmidi
  5. Sunan Ibn Majah
  6. Al-Sughra
Dekhen bhai mujh personal dushmani kisi bhi member se nahin
aur jo bhi posting kisi rule ko kaategi to wo recycle bin me hi jayegi
ab wo post aapki ho ya kisi aur member ki isse mujhe ya @Dawn brother
ko koi gharz nahin albatta mera kaam tha clear karna ke mene
thread is sabab Recycle bin me move kiya ab choonke admins ne
rules me changing karni hai to unki apni marzi
 
سب سے پہلے یہ رول غلط ہے کہ صرف صحاح ستہ سے حدیث پیش کرو..
کیا صحاح ستہ میں ضعیف احادیث نہیں ہیں...

چراغ بھائی میں نے جو ٹاپک پیش کیا تھا اس میں سنن ابو داود اور ترمذی کی بھی احادیث تھی لیکن اس کے باوجود آپ نے اپروو نہیں کیا..
اور مجھے اس سے غرض نہیں کہ آپ نے اپنا ٹاپک کیوں ختم کیا لیکن میرا ٹاپک بلاوجہ ختم کیا گیا ہے احادیث کے باوجود....

اگر یہی رول ہے اسلام سیکشن کے لئے تو پورا نعت سیکشن ختم کرو کیونکہ اس میں تو احادیث ہیں ہی نہیں..
مجھے کوئی شوق نہیں کسی پہ الزام لگانے کا لیلن جب لگاتار زیادتی کی جا رہی ہے تو اس لئے بول رہا ہوں...
ہماری پوسٹ آپ کو فوراً نظر آتی ہے لیکن ہمارے مخالف ممبران کی پوسٹ اس لئے شاید نظر نہیں آتی کہ وہ آپ کے نظریات کی حمایت کرتے ہیں.
ان کے لئے آپ کو رپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ ہمارے لئے ایسی کسی چیز کی ضرورت نہیں.
قادیانیوں کی نظمیں نعت سیکشن میں موجود ہیں لیکن بار بار کہنے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا گیا صرف ایک نظم ختم کی گئی...

اگر آپ اصول پہ ہی چلتے ہیں تو ختم کریں نعت سیکشن کو جس میں احادیث نہیں ہیں.. پورا نعت سیکشن ختم کرو کیونکہ اس میں تو احادیث ہیں ہی نہیں..
ختم کریں سوال اور جواب سیکشن کے ایسے پوسٹ کو جس میں قرآن اور حدیث نہیں ہے..
ختم کریں اسلام سیکشن کی ایسی ہر پوسٹ کو جس میں قران اور صحاح ستہ کے حوالے نہیں ہیں..
کیا اسلام سیکشن اس لئے ہے کہ یہاں ہر ممبر آ کر آپ کے نظریات اور آپ کے اسلامی عقاید کے مطابق پوسٹ کرے،،​
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
عابدی بھائی نے کب سے یہ تھریڈ بنایا ہے لیکن فورم کی ایڈمن نے کوئی خاص توجہ نہیں دی.
میرا ایک ٹاپک انتظامیہ نے بلا وجہ اپروو نہیں کیا جبکہ اس میں احادیث کے حوالے بھی تھے.
وہ ٹاپک تسبیح کے موضوع کے متعلق تھا جبکہ اسی ٹاپک پہ پہلے چراغ بھائی کا ایک مضمون یہاں لگ چکا تھا جس میں احادیث کے حوالے نہیں تھے لیکن پھر بھی وہ اپروو ہوا اور بعد میں چراغ بھائی نے خود ہی کسی وجہ سے ختم کر دیا.......
جب چراغ بھائی کا مضمون یہاں اپروو ہو سکتا ہے تو اسی ٹاپک پہ میرا مضمون کیوں اپروو نہیں ہو سکتا...
چراغ بھائی اگر موڈریٹر ہیں تو کیا ان کو یہ سہولت ہے کہ جو مرضی چاہے پوسٹ کریں اس لئے کہ وہ موڈریٹر ہیں اور ہمیں وہ سہولت میسر نہیں کیونکہ ہم عام ممبر ہیں اور خاص طور پہ اس لئے کہ حنفی ہیں..​
چراغ بھائی نے اعتراض کیا کہ اس میں احادیث کے حوالے صحاح ستہ کے نہیں تھے لیکن یہ کہاں کا اصول ہے کہ صرف صحاح ستہ سے حوالے پیش کرو....
کیا صحاح ستہ کے علاوہ تمام احادیث کی کتابیں غلط ہیں...
اور ابھی میں نے دھیان دیا تو میرے ٹاپک میں سنن ابی داؤد اور سنن ترمذی کے حوالے تھے لیکن اس کے باوجود میرا ٹاپک پوسٹ نہ کرنا کہاں کا انصاف ہے..
پہلے یہ بہانہ تھا کہ احادیث کا حوالہ نہیں اور جب حدیث کے حوالے دئیے تو اس لئے اپروو نہیں کیا الگ بہانہ بنا کر کہ صحاح ستہ کے حوالے نہیں جبکہ اس سے پہلے کئی ٹاپک ان کے حوالوں کے بغیر چل رہے ہیں..
فورم کی انتظامیہ کیا اسلام سیکشن میں اپنا الگ اسلام بنا کر اس کے مطابق ٹاپک پوسٹ کروانا چاہتی ہے........
قادیانیوں تک کی پوسٹ اور نعتیں موجود ہیں لیکن ہماری پوسٹ پہ اعتراض کر دیا جاتا ہے..
جس طرح پاکستان کی اپنی جمہوری گورنمنٹ ہے کہ ہر دھماکہ دہشت گردوں نے کیا ہے اور دہشت گرد کون ہیں طالبان ہیں ..
اسی طرح یہاں فورم پہ بھی پاکستانی جمہوریت کا دور ہے کہ اعتراض ہے کہ
جناب ایڈمن: ٹاپک اسلام پہ ہے لیکن جمہوری نظریات کے خلاف ہے،،،، ٹاپک کس کا ہے,,, کسی حنفی کا ہے، اچھا کر دو کیونکہ جمہوریت ہے 10 ووٹ مل گئے ہوں گے اور اگر 10 ووٹ نہیں ملے تو جمہوری وزیروں کو کہہ کر 10 ووٹ مکمل کر دو اور ٹاپک ختم کر دو..
جناب ایڈمن: پوسٹ فورم کے اصول کے خلاف ہے،، اصول کیا ہے کہ کسی فرقہ پہ تنقید ہے اور ذاتی تنقید ہے،،، کرنے والا کون ہے ،،،، جناب حنفی ہے،، اچھا ختم کر دو یا اسلام سیکشن سے ہٹا دو...
جناب ایڈمن: پوسٹ فورم کے اصول کے خلاف تھی لیکن اپروو کر دی گئی ہے،، اصول کیا ہے کہ کسی فرقہ پہ تنقید ہے اور ذاتی تنقید ہے،،، کرنے والا کون ہے ،،،، جناب حنفی نہیں ہے... اچھا ہمارا نظریاتی اتحادی اور ہم خیال ہے اپروو ہو گئی ہے اس لئے رہنے دو اور ویسے بھی ہم نظریاتی اتحادی کو ناراض نہیں کر سکتے....
اگر صرف صحاح ستہ کے علاوہ کوئی پوسٹ نہیں ہو تو کیا فورم کی انتظامیہ اسلام سیکشن سے تمام وہ پوسٹ ختم کرے گی جس میں صحاح ستہ کا حوالہ نہیں ہے ,,
کیا فورم کی انتظامیہ نعت سیکشن ختم کرے گی کیونکہ ان میں احادیث کا حوالہ نہیں ,,
کیا فورم کی انتظامیہ سوال اور جواب کے سیکشن میں وہ تمام ٹاپک ختم کرے گی جن میں صحاح ستہ کا حوالہ نہیں......
[DOUBLEPOST=1358713532][/DOUBLEPOST]@Mahen @arifmaqsood1125 @Prince_Farry @ShyPrincess @SUBHAANA @faari @Pari @Fahadd @Star24
[DOUBLEPOST=1358713610][/DOUBLEPOST]@saviou @Mughal1 @shizz @Humrahi @azeyy
waalaikum assalam
saha-e-satta se ahadith share hongi abhi ka yhi rule the na rules list may?
Moderator ko blame nhi kar sakte aap unhe Rules ko follow karna hay,,aap rules ko daikhte huye material share karain,,hat k hoga to approve nhi kar sakte moderators!
saha-e-satta pe majority muttafiq hay majority aware hain to na ittafaqi k chances kam hain!

waise muje hayrat hay aap sab log satisfy q nhi hote pehle jo rules thay un k mutabiq aap koi references use kar sakte thay debates kar sakte thay tab bhi aap logon ka kehna tha k haq talfi hui hay,,koi rules aur limits nhi hain,,ab limits hain tab b aap sab may se koi b mutamyn nhi ho:s

Rules jab udate kiye jaate hain to update hone k baad waale sab material pe apply hon gaye,,it does not mean k aaj k rules daikh k aap pichle saal waale threads report kar k expect karain k un pe action liya jaaye!

Baqi baat ko barhana hay to pakistani jamhuriyat se tashbeeh dain ya kisi se bhi it's up to all of u!
agar aap sab log sabar aur ittefaq se chalo to masayl bharte hi nhi muqabley karne hain to halaat aap k haath may hain ,,pull it long as much as u want!
 
sister jo rules humain ghalat lagi ge hum os pe bolain ge aor yahan na insaafi ho rahi hay ye sab pe waziah hay k sirf hmari post edit ki jati hain aor humain warning di jaati hay phir bhaly koi humain qadyani kahy koi jahanami ksi ko koi parwah nien......
koun khud ko qadyani ya jahanami sunana bardasht kary ga?????
mien sirf ksi firqy ka naam likh du to post edit ho jaati hay aor baaqi humain koi jo marzi kehta rahy wo asool hay kiya????
agar sirf meri baat hoti to theek tha lakin baaqi members bhi keh rahy hai aor baat ahdees k hawaly k sath thi jabk mery topic main jo k approve nien howa tha os main sunan abu dawood aor timrizai ki ahadee thi os k bawajood approve nien kiya gya to esy na insaafi na khu to aor kiya kahu???????
kiya admin yehi chahti hay k jo islam forum k moderators aor admin ka hay osi k mutabiq har member post kary????
aor jo un k khilaf ho os ko approve hi na karo..
ajeeb insaf hay aap k forum ka..
aik topic pe CHIRAGH bahi ka thread approve howa lakin osi topic pe mera nien aor bahana bana diya gya k ahadees sahah-e-sitta se nien jab k os main sunan abu dawood aor tirmazi ki ahadees ka hawala tha
ye kahan ka asool aor insaaf hay??????????
aik baar nein kai baar admins ko keh chuka hun lakin koi sunta hi nien hay.........
majboor ho k ksi topic pe baar baar members ko tag karna parta hay.
aor sirf sahah se sitta ki baat nien sab mutafiq hay baaqi books pe bhi...
koun sa member hay yahan jo sahah e satta k elawa baaqi books ka inkaar karta hay?????
ikhtelaf zaeef ahadees pe hay jo k sahah e sitta mien bhi hain to phir kiya un books ka naam bhi rules se hata do.....
aor es new ruls k baad kai naat post hoi kiya wo khatam hoi k ahadees k hawala k beghair hay????????
ajeeb baat hay k apni marzi k rules banaow aor apni marzi k members pe un ko laagu karty jaow..
 
hmm ok
actually aisa nhi hay aur na hi danista aisa kuch kiya ja rha hay ,,we always try k sab satisfy rhain aur peacefuly har koi apni bata keh sakkey rules ko follow akrte huye ,,anywayz!
aap k khayal may konse rules equally acceptable hon gaye sab k liye?
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
sister jo rules humain ghalat lagi ge hum os pe bolain ge aor yahan na insaafi ho rahi hay ye sab pe waziah hay k sirf hmari post edit ki jati hain aor humain warning di jaati hay phir bhaly koi humain qadyani kahy koi jahanami ksi ko koi parwah nien......
koun khud ko qadyani ya jahanami sunana bardasht kary ga?????
mien sirf ksi firqy ka naam likh du to post edit ho jaati hay aor baaqi humain koi jo marzi kehta rahy wo asool hay kiya????
agar sirf meri baat hoti to theek tha lakin baaqi members bhi keh rahy hai aor baat ahdees k hawaly k sath thi jabk mery topic main jo k approve nien howa tha os main sunan abu dawood aor timrizai ki ahadee thi os k bawajood approve nien kiya gya to esy na insaafi na khu to aor kiya kahu???????
kiya admin yehi chahti hay k jo islam forum k moderators aor admin ka hay osi k mutabiq har member post kary????
aor jo un k khilaf ho os ko approve hi na karo..
ajeeb insaf hay aap k forum ka..
aik topic pe CHIRAGH bahi ka thread approve howa lakin osi topic pe mera nien aor bahana bana diya gya k ahadees sahah-e-sitta se nien jab k os main sunan abu dawood aor tirmazi ki ahadees ka hawala tha
ye kahan ka asool aor insaaf hay??????????
aik baar nein kai baar admins ko keh chuka hun lakin koi sunta hi nien hay.........
majboor ho k ksi topic pe baar baar members ko tag karna parta hay.
aor sirf sahah se sitta ki baat nien sab mutafiq hay baaqi books pe bhi...
koun sa member hay yahan jo sahah e satta k elawa baaqi books ka inkaar karta hay?????
ikhtelaf zaeef ahadees pe hay jo k sahah e sitta mien bhi hain to phir kiya un books ka naam bhi rules se hata do.....
aor es new ruls k baad kai naat post hoi kiya wo khatam hoi k ahadees k hawala k beghair hay????????
ajeeb baat hay k apni marzi k rules banaow aor apni marzi k members pe un ko laagu karty jaow..
bilkul agree kerta hoon Mohsin bhai ki baatun sey. ye sirf mey nahi asay kahi log is TM mey hein jo mohsin bhai ki baat sey agree kertey hein. agree nahi ker rahey tu wo admin ki side hey jo agree nahi ker rahi. or jis bat per admin agree nahi horahey wo Mohsin bhai ney previous thread mey clearly explain kerdi hen.jis wajasey aksar ney haar maan ker sirf mohsin bhai ki posts ko like ki had taq hi apney aap ko limited ker liya hey. bt Allah mohsin bhai ka bhala karey k jo wazahat k saath ab taq sir jor apni baatun ko sabit kerney ki ful try ker rahey hein. and many of TM members are agree wid him.
@nasirnoman @Iceage-TM @S_ChiragH @Don @Dawn @hoorain @Atif-adi @Abidi @Aunty_Nasreen @Tooba Khan
@Star24 @Humrahi
 
  • Like
Reactions: Star24

first of all to koi side nhi hay ,,ye baat zehan se nikal dain!
baqi behtar hya k aap log suggest karo aap k khayal se peaceful rules kia hain?
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
saha-e-satta pe majority muttafiq hay majority aware hain to na ittafaqi k chances kam hain!

بہت معذرت کے ساتھ محترمہ آپ کی میجورٹی والی بات درست نہیں۔۔۔ کیوں کہ کل کو دس بارہ قادیانی یا منکرالحدیث یہاں اس فورم پر آکر اگر اپنے عقائد کے مطابق مطالبات رکھیں تو کیا اُن کی میجورٹی کو دیکھتے ہوئے اس فورم کی انتظامیہ اسلام سیکشن کے رولز اُن کے عقائد کے مطابق کردے گی ؟؟؟
یقینا ایسا نہیں ہوسکتا کیوں کہ مسئلہ میجورٹی یا مینورٹی کا نہیں بلکہ اسلام سیکشن کے اصول عالم اسلام کے متفقہ اصول کو مد نظر رکھ کر بنانا چاہیے
اگر یہ بے چارے چند لوگ (جو ابھی دین کی بنیادی تعلیمات سے ہی نا آشنا ہیں) اگر ان کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلام سیکشن کے رولز بنائے گئے ہیں ۔۔۔۔ تو پھر آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ لوگ جن بزرگوں کی اتباع کے قائل ہیں ۔۔۔ اُن بزرگوں کے مطابق بھی کسی بھی شرعی مسئلہ پرصرف "صحاح ستہ" کی شرط اسلام کے متقفہ اصولوں کے منافی ہے ۔(اور یہ چند لوگ اپنے محدود علم کے باعث خود اس بات سے بے خبر ہیں) اور دلچپسپ بات یہ ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ بھی صرف ان کی میجورٹی کو دیکھتے ہوئے جانے انجانے میں اسلام سیکشن کا وہ رول بنادیا ۔۔۔جس سے عالم اسلام کا کوئی بھی اہل علم اتفاق نہیں کرے گا
کیوں کہ احادیث کا مدار صرف انہی صحاح ستہ پر منحصر نہیں بلکہ ہر مکاتب فکر کے علماء یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ کسی بھی حدیث کی صحت و ضعف کا مدار اصول حدیث پر منحصر ہے
یعنی ان صحاح ستہ کے علاوہ جس کتب حدیث کی کوئی بھی حدیث اصول حدیث کے معیار پر پورا اترتی ہے علماء کرام اس سے استدلال کرتے ہیں ۔
لہذا یہ شرط بھی تمام عالم اسلام کے علماء کے موقف کے منافی ہے
احادیث کی بہت سی کتب ہیں ۔۔۔۔ اور صحیح اور ضعیف کا فیصلہ کسی کتب حدیث دیکھ کر نہیں کیا جاتا کہ فلاں کتاب ہے تو اس کی ہر حدیث صحیح ہوگی (سوائے بخاری و مسلم کو چھوڑ کر) ۔۔۔۔ بلکہ حدیث کے صحت و ضعف کا فیصلہ اصول حدیث کی شرائط پر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اور یہ کام محدثین محققین کا ہے ۔۔۔۔ لہذا دلیل میں حدیث کی صحت کی شرط اصول حدیث پر ہونی چاہیے۔۔۔ ناکہ کتب حدیث کے نام پر ؟؟؟
جس پربشمول علماء اہل حدیث کے تمام امت مسلمہ متفق ہے
بلکہ ہم یہاں آپ کی اور یہاں ان بھائیوں کی معلومات میں اضافہ کے لئے بتاتے چلیں کہ ہر ضعیف حدیث بھی ایسی نہیں ہوتی کہ اُس کا ضعف دیکھ کر محض رد کردی جائے ۔۔۔ بلکہ باقی دنیائے اسلام تو اس چیز کی قائل ہے بلکہ خود علماء اہلحدیث بھی اس چیز کے قائل ہیں ۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں چند حوالاجات:
ضعیف حدیث
علماء نے ان کو اگرچہ ضعیف کہا لیکن اصول_حدیث میں یہ مقرر ہے کہ جب ایسی (یعنی ضعیف) حدیث کے طرق کثیرہ ہوں تو وہ حسن بلکہ صحیح ہوجاتی ہے. (فتاویٰ علماء حدیث : ٧/٧٠ ، كتاب الزكوة; فتاویٰ غزنویہ : ١/٢٠٦)

کسی محدث کا اپنی کتاب_حدیث میں کسی حدیث پر سکوت (صحت_حدیث پر کلام نہ) کرنا، اس اہل_حدیث (محدث) کے نزدیک اس حدیث کا قابل_حجت ہونا ہے:
امام ابو داود نے کہا : جس حدیث پر کہ میں اپنی کتاب میں سکوت کروں تو وہ احتجاج (حجت و دلیل ہونے) کی صلاحیت رکھتی ہے...(فتاویٰ علماۓ حدیث : ٧/٧٢ ، كتاب الزكوة ; فتاویٰ غزنویہ : ١/٢٠٦)

خیر القرون (بہترین زمانہ : صحابہ ، تابعین اور تبع تابعین کے ٢٢٠ھ تک) میں جس ضعیف حدیث پر عمل ہوتا ہو، وہ مقبول ہے:
علاوہ ازیں ضعیف حدیث جبکہ قرون مشہود لھا بالخیر میں معمول بھ ہو، وہ امت کے ہاں مقبول ہے. (فتاویٰ علماۓ حدیث : ٧/٧٢ ، كتاب الزكوة ; فتاویٰ غزنویہ : ١/٢٠٦)

مقبول ضعیف احادیث :
(وہ ہیں) جو اسناد کی حیثیت سے مردود ، معنا کے لحاظ سے مقبول ہیں (فتاویٰ علماۓ حدیث : ٧/٧٣ ، كتاب الزكوة ; فتاویٰ غزنویہ : ١/٢٠٦)

تلقی بالقبول:
چونکہ علماء نے اس کو قبول کیا ہے، سو اس حدیث کو اسناد کے لحاظ سے مردود اور معنا کے حثیت سے قبول کیا ہے. (فتاویٰ علماۓ حدیث : ٧/٧٣، كتاب الزكوة)
شوکانی نے کہا اہل_حدیث اس زیادت کے ضعف پر اتفاق کر چکے ہیں، لیکن اس کے مضمون میں اجماع واقع ہوچکا ہے. (فتاویٰ علماۓ حدیث : ٧/٧٣، كتاب الزكوة)
علامہ سخاوی رح نے "شرح الفیہ" میں کہا ہے کہ جب امت حدیث_ضعیف کو قبول کرلے تو صحیح یہی ہے کہ اس پر عمل کیا جاۓ ، یہاں تک کہ وہ یقینی اور قطعی حدیث کو منسوخ کرنے میں متواتر حدیث کے رتبہ (درجہ) میں سمجھی جاۓ گی ، اور اسی وجہ سے امام شافعی رح نے (ضعیف) حدیث : "لاوصية لوارث" کے بارے میں یہ فرمایا کہ اس کو اہل_حدیث ثابت نہیں کہتے لیکن عامه علماء نے اس کو قبول کرلیا ہے اور اس پر عمل کرتے ہیں ، یہاں تک کہ اس کو آیت_وصیت کا ناسخ قرار دیا ہے. (فتاویٰ علماۓ_حدیث : ٢/٧٤ ; فتاویٰ غزنویہ : ١/٢٠٦)
امید ہے کہ فورم انتظامیہ یہاں کی میجورٹی کی لاعلمی کی باعث بنائے گئے اسلام سیکشن کے رول میں تبدیلی کرتے ہوئے حدیث کی صحت کا مدار تمام امت مسلمہ کے متفقہ اصول حدیث پر رکھے گی اور کسی بھی مسئلہ کے ثبوت کے لئے وہی شرائط رکھی جائیں گی جو کہ تمام امت مسلمہ میں متفقہ ہیں۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
:s maine Muslim majority ka bola tha ,,members ki majority ka nhi
baat koa pni marzi ka amtlab mat diya karain!

agar kuch points ki "TO the point" straightforward suggestions hain aap sab k paas to wo yahan dain plzzz baqi behas ka koi faida nhi

@i love sahabah @nasirnoman @Abidi @sherry2112
aur baqi sba bhi jin k paas behtar suggestions hain wo yahan aayain SIRF suggestions dain plz!
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
:)
حدیث کی صحت کا مدار تمام امت مسلمہ کے متفقہ اصول حدیث پر رکھے جائیں
اور کسی بھی مسئلہ کے ثبوت کے لئے وہی شرائط رکھی جائیں گی جو کہ تمام امت مسلمہ میں متفقہ ہیں۔جزاک اللہ
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
حدیث کی صحت کا مدار تمام امت مسلمہ کے متفقہ اصول حدیث پر رکھے جائیں
اور کسی بھی مسئلہ کے ثبوت کے لئے وہی شرائط رکھی جائیں گی جو کہ تمام امت مسلمہ میں متفقہ ہیں۔جزاک اللہ
aasan alfaz may btayain!
konse asool-e-hadith? and konsi shrayt mutfaqqa hain?
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
aasan alfaz may btayain!
konse asool-e-hadith? and konsi shrayt mutfaqqa hain?​
:)
محترمہ اصول حدیث ایک باقاعدہ ایک علیحدہ علم کی حیثیت رکھتا ہے ۔۔۔۔۔ جس پر نہ صرف پوری پوری کتابیں لکھی گئی ہیں ۔۔۔۔ بلکہ اس کا باقاعدہ علم حاصل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ لہذا اسول حدیث کو دوتین لائن میں بیان کرنا ممکن نہیں
اسی طرح کسی بھی مسئلہ کے ثبوت کی شرائط پر بھی کافی تفصیلی کلام ہے ۔۔۔۔ جن کو دو تین لائن میں بیان نہیں کیا جاسکتا
آپ صرف اتنی شرائط لکھ دیں۔جو ہم نے اوپر لکھی ہیں۔۔۔ باقی جو اہل علم ہوں گے وہ خود سمجھ جائیں گے
جو لاعلم ہوں گے اُن کے سامنے کوئی ایسی بات آئے گی تو جس کے علم میں ہوگا وہ واضح کردے گا
 
  • Like
Reactions: i love sahabah

Prince-Farry

TM Champ
Mar 19, 2008
62,319
25,810
1,313
mera aik sawal hai ap sab se ...
kia hum normal (knowledgeless, uneducated in islam) logo ko HADEETH kitaabo ko haath mei leikar unki details yaha post karni chahiye..kia hamein unki batae wi wordings ko quote karna chahiye...aur hum kaise dawa karsakte hein ke jo hum bata rahein hein..woh hamare lihaaz se theek hai...we are not scholars, aalim or mufti....they are the one who knows in detail...they are the one who can give a better meaning to nation....

Scholars, Aalim jo itna parh kar islam ko peacefully pehlate hein......what good are we bringing here....jitni qurbaniyan woh log deite hein....dekha jae..hum to unki qurbaniyo ko matti mei mila rahe hein idhar...

I don't see any suggestion that is bringing good to this forum...jis tarah ap sab share kar rahe hein.....aise kar rahe hein jaise idhar waqai koi scholar, mufti log beithe hein.....

itni mehnat se yeh log time nikal kar khoshish karte hein idhar ke mahool theek karne ka..aur ap log pher bhi khush nahi....
 
بس محترمہ ہم یہی بات متعدد دفعہ اس فورم کی انتظامیہ سے کرچکے ہیں کہ اسلام سیکشن میں اختلافی مسائل پر بات کرنے پر پابندی ہونی چاہیے
لیکن نا جانے یہاں کیا حکمتیں ہیں جس کی وجہ سے انتظامیہ ایسا کرنے سے قاصر ہے
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
:)
محترمہ اصول حدیث ایک باقاعدہ ایک علیحدہ علم کی حیثیت رکھتا ہے ۔۔۔۔۔ جس پر نہ صرف پوری پوری کتابیں لکھی گئی ہیں ۔۔۔۔ بلکہ اس کا باقاعدہ علم حاصل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ لہذا اسول حدیث کو دوتین لائن میں بیان کرنا ممکن نہیں
اسی طرح کسی بھی مسئلہ کے ثبوت کی شرائط پر بھی کافی تفصیلی کلام ہے ۔۔۔۔ جن کو دو تین لائن میں بیان نہیں کیا جاسکتا
آپ صرف اتنی شرائط لکھ دیں۔جو ہم نے اوپر لکھی ہیں۔۔۔ باقی جو اہل علم ہوں گے وہ خود سمجھ جائیں گے
جو لاعلم ہوں گے اُن کے سامنے کوئی ایسی بات آئے گی تو جس کے علم میں ہوگا وہ واضح کردے گا
Assalam.....
Nasir bhai ney bht achi tarah sey samjhaya hey MASHALLAH.... or bht achi or kafi had taq mukammal baat ap k saamney rakhdi hey. baaki merey zehan mey mazeed koi suggestion ae tu mey zaror share karonga INSHALLAH.
JAZAKALLAH[DOUBLEPOST=1358758683][/DOUBLEPOST]
mera aik sawal hai ap sab se ...
kia hum normal (knowledgeless, uneducated in islam) logo ko HADEETH kitaabo ko haath mei leikar unki details yaha post karni chahiye..kia hamein unki batae wi wordings ko quote karna chahiye...aur hum kaise dawa karsakte hein ke jo hum bata rahein hein..woh hamare lihaaz se theek hai...we are not scholars, aalim or mufti....they are the one who knows in detail...they are the one who can give a better meaning to nation....

Scholars, Aalim jo itna parh kar islam ko peacefully pehlate hein......what good are we bringing here....jitni qurbaniyan woh log deite hein....dekha jae..hum to unki qurbaniyo ko matti mei mila rahe hein idhar...

I don't see any suggestion that is bringing good to this forum...jis tarah ap sab share kar rahe hein.....aise kar rahe hein jaise idhar waqai koi scholar, mufti log beithe hein.....

itni mehnat se yeh log time nikal kar khoshish karte hein idhar ke mahool theek karne ka..aur ap log pher bhi khush nahi....
بس محترمہ ہم یہی بات متعدد دفعہ اس فورم کی انتظامیہ سے کرچکے ہیں کہ اسلام سیکشن میں اختلافی مسائل پر بات کرنے پر پابندی ہونی چاہیے
لیکن نا جانے یہاں کیا حکمتیں ہیں جس کی وجہ سے انتظامیہ ایسا کرنے سے قاصر ہے
Exactly! Nasir bhai.
 
Humrahi

Active Member
Jun 18, 2012
291
243
743
!!India!!
Assalamualaikum
Yaha per jhagda karna maqsad nahi hai mera lekin jab Sahih Hadees ka rule laga diya gaya hai to phir Saha Sattah ki hadeeson ko chodh kar baaki ki hadeeson ko kyu nahi post karsakte bus sawaal yahi hai?
Dusri bhi to Musnad hai aur Sahih Ahadees unme bhi maujood hai to jo log Saha Sattah ki hadeeson se muttafiq hai unhe in kitabon se bhi muttafiq hona chahiye kyun ke jab Sahih Ahadees hi pesh karne hai to dusri kitabon se kyu nahi, ikhtelaf tab hoga jab Zayeef ya Hasan Hadees pesh kijaegi!!

Hum to Hadees e hasan bhi padlete hai per jab rule yaha ka sirf aur sirf Sahih hadees ka hai to phir har koi ye baat se jhagda kyu nahi hota!!

@hoorain, @Don
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
جمہوریت ایک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں،تولا نہیں کرتی
اس شعر کی عملی تفسیر ہمارے فورم میں خوب دیکھی جاسکتی ہی،کہ ایک آدمی اگر چل نہیں سکتا،دیکھ سکتا ہے نہ بول سکتا ہی،سوچ سکتا ہے نہ سمجھ سکتا ہے اس کو بھی دو آدمی سہارا دے کر اس سے ووٹ پول کراتے ہیں،اور لوگوں کے تھریڈ کلوز کرتے ہیں . کون سے مسلمان ہیں مسلمانون بھی فرقہ ہیں اور ایک فرق دوسرے کے ساتھ زیادتی کرتا ہے -- جمہوریت بہترین انتقام ہی-- یہ والی بات ہے
جمہوریت میں ایک بڑی خامی یہ ہے کہ اس میں ہر شخص کو فیصلہ (ووٹ) دینے کا حق حاصل ہوتا ہی،جبکہ ہر شخص صاحب الرائے اور صائب الرائے نہیں ہوتا،عوام کی اکثریت ان پڑھ ہے اور وہ محض اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ووٹ دیتے ہیں ان میں نہ تو قومی معاملات اور مسائل کو سمجھنے کا شعور ہوتا ہے اور نہ ہی وہ امیدواروں کی سیرت و کردار کو سامنے رکھ کر ووٹ دیتے ہیں،اس طرح نااہل،مفاد پرست،جرائم پیشہ اور بداطوار و بے دین قسم کے لوگ حکومت پر قابض ہو جاتے ہ
:)
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
aasan alfaz may btayain!
konse asool-e-hadith? and konsi shrayt mutfaqqa hain?
بہت معذرت کے ساتھ محترمہ آپ کی میجورٹی والی بات درست نہیں۔۔۔ کیوں کہ کل کو دس بارہ قادیانی یا منکرالحدیث یہاں اس فورم پر آکر اگر اپنے عقائد کے مطابق مطالبات رکھیں تو کیا اُن کی میجورٹی کو دیکھتے ہوئے اس فورم کی انتظامیہ اسلام سیکشن کے رولز اُن کے عقائد کے مطابق کردے گی ؟؟؟
یقینا ایسا نہیں ہوسکتا کیوں کہ مسئلہ میجورٹی یا مینورٹی کا نہیں بلکہ اسلام سیکشن کے اصول عالم اسلام کے متفقہ اصول کو مد نظر رکھ کر بنانا چاہیے
اگر یہ بے چارے چند لوگ (جو ابھی دین کی بنیادی تعلیمات سے ہی نا آشنا ہیں) اگر ان کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلام سیکشن کے رولز بنائے گئے ہیں ۔۔۔۔ تو پھر آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ لوگ جن بزرگوں کی اتباع کے قائل ہیں ۔۔۔ اُن بزرگوں کے مطابق بھی کسی بھی شرعی مسئلہ پرصرف "صحاح ستہ" کی شرط اسلام کے متقفہ اصولوں کے منافی ہے ۔(اور یہ چند لوگ اپنے محدود علم کے باعث خود اس بات سے بے خبر ہیں) اور دلچپسپ بات یہ ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ بھی صرف ان کی میجورٹی کو دیکھتے ہوئے جانے انجانے میں اسلام سیکشن کا وہ رول بنادیا ۔۔۔جس سے عالم اسلام کا کوئی بھی اہل علم اتفاق نہیں کرے گا
کیوں کہ احادیث کا مدار صرف انہی صحاح ستہ پر منحصر نہیں بلکہ ہر مکاتب فکر کے علماء یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ کسی بھی حدیث کی صحت و ضعف کا مدار اصول حدیث پر منحصر ہے
سسٹر آسان الفاظ میں آپ کو احادیث کے اصول تو نہیں بتا سکتے جیسا ناصر بھائی نے مکمل وضاحت کی۔
اتنی بات کہتا ہوں کہ صحاح ستہ کے علاوہ بھی جو احادیث کی کتابیں ہیں سب مسلم ان پہ متفق ہیں۔
اس فورم کا کون سا ایسا مسلم ممبر ہے جو صحاح ستہ کے علاوہ باقی کتابوں پہ متفق نہیں ہے؟؟؟
چلیں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا آپ خود صحاح ستہ کے علاوہ باقی کتابوں کو نہیں مانتی؟؟؟
اختلاف اصول احادیث کی شرائط پہ ہے کہ کون سی حدیث صحت کے اعتبار سے قابل قبول ہے اور کون سی نہیں۔۔ باقی بعد میں ضعیف، حسن، غریب اور باقی اصطلاحات آتی ہیں۔

دوسری بات کو عابدی بھائی نے پہلے مکمل وضاحت کی ڈاؤن ووٹ سسٹم کی ہے جو آپ عابدی بھائی کی پوسٹ میں پڑھ سکتی ہیں۔۔
ایک مسئلہ ٹاپک کی اپروول کا بھی ہے کیونکہ ماڈریٹر جس ٹاپک کو مرضی اپروو کر رہے ہیں اور جس کو مرضی اپروو نہیں کرتے.
میں نے پہلے اوپر وضاحت کی ہے اس بارے میں کہ میرا تھریڈ اپروو نہیں کیا گیا جبکہ اس میں احادیث بھی تھی لیکن اسی ٹاپک پہ چراغ بھائی کا تھریڈ اپروو تھا جو کہ بعد میں انہوں نے خود کسی وجہ سےختم کر لیا.
سب سے اہم بات یہ کہ فورم کے رولز کے مطابق کسی بھی اسلامی فرقہ کے خلاف پوسٹ کرنا منع ہے لیکن کیا قادیانیت کے خلاف پوسٹ کرنا بھی منع ہے؟؟؟
قادیانیت اسلام کا فرقہ ہے ہی نہیں تو قادیانیت پہ یہ رول لاگو نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔
برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں کیونکہ میرا قادیانیت پہ ٹاپک اپروو نہیں ہو رہا۔۔
[DOUBLEPOST=1358793706][/DOUBLEPOST]@Tooba Khan @Mahen @Prince_Farry @Humrahi @ChoCo @SUBHAANA @Fahadd @RedRose64
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
Assalamualaikum
Yaha per jhagda karna maqsad nahi hai mera lekin jab Sahih Hadees ka rule laga diya gaya hai to phir Saha Sattah ki hadeeson ko chodh kar baaki ki hadeeson ko kyu nahi post karsakte bus sawaal yahi hai?
Dusri bhi to Musnad hai aur Sahih Ahadees unme bhi maujood hai to jo log Saha Sattah ki hadeeson se muttafiq hai unhe in kitabon se bhi muttafiq hona chahiye kyun ke jab Sahih Ahadees hi pesh karne hai to dusri kitabon se kyu nahi, ikhtelaf tab hoga jab Zayeef ya Hasan Hadees pesh kijaegi!!

Hum to Hadees e hasan bhi padlete hai per jab rule yaha ka sirf aur sirf Sahih hadees ka hai to phir har koi ye baat se jhagda kyu nahi hota!!

@hoorain, @Don
we do realize this problem. And we are working on it.
 
Status
Not open for further replies.
Top